@mjdawar دونوں طرف سے مفاد دیکھنے کا رویہ اب بند کریں جناب۔ عوام آپ کی ترجیحات اور اصل طرزِ سیاست کو بخوبی سمجھ چکے ہیں۔ جب ذاتی یا گروہی مفادات قومی مفاد پر مقدم ہو جائیں تو قوم سوال ضرور اٹھاتی ہے۔
@fawadchaudhry@yldrmshnwary پختون اور قبائلی اس خطے کی تاریخ کا حصہ ہیں؛ حقیقت سے آنکھیں چرا کر کسی کی خوشنودی حاصل کی جا سکتی ہے، تاریخ نہیں بدلی جا سکتی۔
@DurraniViews گنجا شیطان ہر شخص دو ٹکے کے فائدے کے لیے اپنا ضمیر نہیں بیچتا؛ کچھ لوگ اصول، عزت اور سچائی کو مفاد پر ترجیح دیتے ہیں۔ ضمیر بھی کوئی چیز ہوتا ہے۔
@niyazee26 جہاں بھوک، افلاس اور بے روزگاری ہو، جہاں آئین و قانون پامال ہوں اور ریاست ایک فرد کے تابع ہو، وہاں عوام احتجاج کے سوا آخر کیا کر سکتے ہیں؟ خاموشی ظلم کی تائید نہیں تو اور کیا ہے؟۔
@AUKhanOfficial1 سر، کچھ بھی نہیں ہونا ہے۔ یہ اشرافیہ کا ملک بن چکا ہے، جہاں قانون اور آئین کی بالادستی کے بجائے طاقتور طبقے کی مرضی چلتی ہے۔ عام آدمی کے لیے قانون کتابوں میں ہے، جبکہ طاقتور کے سامنے آئین بھی محض کاغذ کا ایک ٹکڑا بن کر رہ جاتا ہے۔
@Sherazi_Silmian تم اتنے بے حس اور بے غیرت کیسے ہو سکتے ہو؟ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ تم اس حد تک گر جاؤ گے۔طلاق کو کئی سال گزر چکے ہیں۔ اب وہ اپنی زندگی کی مالک ہے اور اسے حق ہے کہ اپنی مرضی سے زندگی گزارے۔ دوسروں کو چاہیے کہ بلاوجہ اس کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی نہ کریں۔
@Asifspeaks2 باہر بیٹھ کر چند وزیوز کی خاطر بوگیاں مارنا آسان ہے سامنے کھڑا ہو کر سینے میں گولیاں کھانا بہت مشکل کام ہے مت کرو تم چند حضرات کی اپنی ذاتی لڑائیوں کی وجہ سے پارٹی کو بہت نقصان ہونا
@Aladeen_Pro تم چند لوگ اپنے چند وزیوز کی خاطر آپنے پارٹی کے بہانے کو ستیاناس کرکے رکھ دیا اپنی ذاتی لڑائیاں اپنے اپنے محلوں میں جا کرخود لڑو اس میں پارٹی کا نام استعمال مت کرو