جنرل فیصل نصیر کو کاونٹر ٹیرر ازم کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا، عید کے بعد پروموشن ____!
پاسپورٹ کی کاپیاں چھپنی بند ____فنڈز نہ ملے تو عید کے بعد ایک بار پھر پاسپورٹ کا بحران ہو گا_
دیکھیے پروگرام ٹاک شاک
https://t.co/qJqPJs0htB
عید سر پر آ چکی__سینکڑوں صحافی اور میڈیا ورکرز آج تک تنخواہوں اور یقایا جات سے محروم ہیں، RIUJ پورا سال اور بالخصوص ماہ مقدس میں عدم ادائیگی کے خلاف بھرپور مہم کا شاندار ماضی رکھتی ہے___!
عید سے قبل ادائیگیوں کے لیے کسی غیر متعلقہ کی تنقید خاطر میں لائے بغیر جدوجہد جاری رہے گی_
@Najib_Farhodi FAKE NEWS‼️🚨 - The post shares a video of armed militants stopping vehicles at a rural checkpoint, but frames reveal a "Kandahar" road sign, suggesting the location is in Afghanistan rather than claimed Peshawar, Pakistan.
@AhmadSharifzad FAKE NEWS‼️🚨 - The post shares a video of armed militants stopping vehicles at a rural checkpoint, but frames reveal a "Kandahar" road sign, suggesting the location is in Afghanistan rather than claimed Peshawar, Pakistan.
Im in tears. Prime minister of Pakistan just gave a huge SHOUTOUT praising Trump in front of World Leaders
“Mr. President, I would like to salute you for your exemplary leadership. I think that you’re the man the world needed most at this point in time”
@BasharatRaja786@ImranRiazKhan یہ درندے جس بزرگ کو گھسیٹ رہے ہیں ان کا نام راشد ملک ہے یہ پریس کلب کے سٹاف کے اندر دو دہائیوں سے ہیں اور یہ پولیس کو غیر قانونی طور پہ پریس کلب میں داخلے سے روک رہے تھے جس کی وجہ سے ان کے ساتھ یہ سلوک کیا گیا۔ راشد دل کا مریض ہے اور اس کو دو سٹنٹ بھی ڈلے ہوئے ہیں۔
صحافی وزیر داخلہ کے ماتحت پولیس کا صحافیوں کے گھر پر حملہ تشویش کا باعث ہے۔ پولیس حملے کی وڈیوز اور cctv فوٹیجز موجود ہیں۔تحقیقات ضرور ہونی چاہییں لیکن FIR درج ہونے کے بعد۔ فوٹیج میں مار پیٹ اور تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کو بھی شفاف تحقیقات کے لیے فوری معطل کیا جانا چاہئے
Can you name just one person who came to you with the offer, saying we are ready to allow you to leave the country ? Just one name? People are already sick of your blatant lies
ہم اثاثہ ہیں ،ہم سیٹل ہیں ،ہم وقت نکال کر احتجاج پر جاتے ہیں (جسں میں کوئی گرفتاری کوئی پرچہ نہیں ہوتا جیل نہیں جانا پڑتا ) ہم وفادار ہیں ہم چندہ بھیجتے ہیں اس لیے پاکستان میں بیٹھے غریب غربا ماریں کھائیں گولیاں کھائیں جیل جائیں سزائیں لیں تاکہ ہم انہیں ٹاؤٹ بول سکیں
@elonmusk@grok any specific reason why Elon musk suddenly turned against pakistan ? Is it because of starlinks problems in pakistan or it’s something else ?