Despite the fact that Aqib Javed ruined Pakistan cricket we can't ignore the Shadab Khan spell today. I am sure he deliberately bowled bad ,just to confirm him as next captain
@OryaMaqboolJan ایک گھر میں ڈاکو گھس آئےگھر والوں نے اُن پر کلاشکوف تھان لی۔ڈاکو بھاگ گئے لیکن پولیس آگئی اور کہا کہ گھر ہتھیار ہیں گھر والوں نے کہا کہ ہتھیار تو نہیں البتہ پہ بچوں کے کھلونے ہیں۔پولیس چلی گئی اور ڈ اکو پھر آگے۔افغانستان میں بد امنی پھیلانے والےآج وہاں حکمران ہیں
@Omari_Offical اندازہ کر لو کر چاہے افغانی ہو یا انار اُس کی قیمت پاکستان ہی میں زیادہ ہو جاتی ہے ورنہ افغانستان میں ہی انار افغانی ہی کی طرح دو ٹکے کا ہی ملے گا
@Sofiyaquresi Don't blame Pakistan for failure of your Air Defense System. By the way tea was fantastic and your pilot Sendoor ceremony will soon be held in Lahore
@Matiullahjan919 پیکا ایکٹ آپ جیسے صحافیوں کو لگام ڈالنے کا بہترین اقدام ہے۔ اس قانون کو اور بھی مضبوط کرنا چاہیے تاکہ غلط خبر پھیلانے کی کوئی جرت نہ کرسکے ۔ آپ لوگوں کی غلط خبروں ہی کی وجہ سے ملک سنھبل نہیں رہا