اسلام علیکم
سبحان الله
صلى الله عليه و سلم
یہ جو پاک فوج ہے
اس کی وجہ سے موج ہے
یہ جو محفوظ دھرتی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
یہ جو دھرتی پر سکون ہے
اس پر فوجیوں نے بہایا اپنا خون ہے
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
@peaceforchange@OfficialDGISPR
تبت سینٹرایم اے جناح روڈ پر ماتمی جلوس میں نمازظہرین کےموقع پر سیدنامعاویہ اورسیدناابوسفیان رضی اللّٰہ عنھماکانام لے کر پاکستان کےسلامتی، کے اداروں کی موجودگی میں تبرا کیا گیا جو ایک سوالیہ نشان ہے ؟
#گستاخِ_صحابہ_آزادکیوں
کوئی سیانہ بندہ یہ بتائیں مجھے جب محمد بن قسم ایک مظلوم عورت کی عواز پر مدینہ سے لشکر لے کر مدد کو چل پڑے تھے تو انہوں نے کسی OIC سے مدد مانگی تھی یا انہوں نے کافروں کو اعتماد میں لیا تھا 🤔
مسلمان صرف اللّٰہ سے مدد مانگتا ہے اور اللّٰہ پے بھروسہ رکھتا ہے
#EidAdhaMubarak
جب یہ ٹوٸیٹ پڑھنا اکیلے سے دماغ میں یہ سوچنا ۔
کمرے کا کوٸی باہر سے دروازہ بند کر دے ہماری سانس بند ہو جاتی ہے لیکن آکسیجن ہوتی ہے ۔مگر قبر میں ایک سوراخ بھی نہیں ۔
ہم دن کو قبرستان میں ڈرتے ہیں اور اکیلے قبر میں ہوں گے اعمال اچھے نہیں ہوں گے تو کوٸی نہیں ہو گا اعمال اچھے کرو ۔
کشمیر میں قتل عام شروع
یہ ویڈیو کشمیری بہن نے بھیجی ہے
قائد اعظم نے فوج کو کشمیر کی طرف مارچ کرنے کا حکم دیا تھا
ہم سفارتی، اخلاقی و سیاسی مدد کر رہے ہیں
عمران خان کہتے ہیں کہ اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو جواب دینگے
کیا کشمیر پاکستان نہیں؟
کیا ٹیپو سلطان یہی راستہ اختیار کرتے؟
قربانی کے جانور کا فضلہ پانی کا پائپ لگا کر دوسرے کے گھر کے سامنے چھوڑ دیتے ہیں بدبو سے برا حال ہے محلے میں بیلوں کو دوڑایا جا رہا ہے دو مرتبہ موٹر سائیکل گرا دیا قربانی کے دن جانور کی اوجھڑی دوسرے گھر کے سامنے پھینک دیتے ہیں کیا یہ قربانی ہوتی ہےکہ پڑوسی کا جینا حرام کیا جائے
سندھ کے شہر لاڑکانہ کی لائبراری میں ایک بچہ روزانہ چیز بیچنے کے ساتھ ساتھ پڑھائی بھی کرتا ہے اور اگر اس کی چیزیں نا بکے تو وہاں کے شہری اس سے ساری چیزیں وہیں خرید لیتے ہیں اور اس کو پڑھائی کے لئے وقت بھی دیتے ہیں
اگر ایسے بچے پڑھ لکھ کر بڑے ہوگئے تو ہمارے ملک کا نام روشن کرینگے
سرینگر سے بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق انڈیا کے زیرِانتظام کشمیرمیں انڈیا مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور چھرے لگنے سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ہمارے نامہ نگار نے صورہ کے مقام پر ہونے والے مظاہرے میں شامل چند کشمیریوں سے بات کی۔
#Kashmir