*کوئی ہاتھ سے تو چھین سکتا ہے مگر نصیب سے نہیں۔ جو تمہارے نصیب کا ہے یقین رکھو وہ کئی ہاتھوں سے ہو کر بھی واپس تمہارے پاس ہی آئے گا*۔💯❤
#تہی_دامنِ_آرزو
روٹی کھانےسے زیادہ وقت
روٹی پکانے میں لگتا ہے
اور روٹی پکانےسے زیادہ وقت
روٹی کمانے میں لگتا ہے
اور روٹی کمانےسے بھی زیادہ وقت
روٹی اگانےمیں لگتا ہے
اس لیے ہر نوالہ
شکر اور خوشی کے ساتھ کھایا کریں
اور روٹی پکانے والے
کمانے والے
اور اگانے والے
سب کا احترام کیا کریں
#تہی_دامنِ_آرزو
دل مرمت نہیں ہوتا، جذبات رفو نہیں ہوتے، زخم وقت کے ساتھ مدھم تو ہو جاتے ہیں مگر *مٹتے* کبھی نہیں، یہی تو زندگی کی اصل کہانی ہے کہ انسان مسکراہٹ اوڑھ کر بھی اندر سے ٹوٹا ہی رہتا ہے.........!❤️🩹
#تہی_دامنِ_آرزو
رہتی دنیا تک یہ الفاظ یاد رہیں گے میں جا رہا ہوں کعبہ میں نماز پڑھنے جس نے اپنے بچے یتیم کروانے ہوں وہ میرا راستہ روک دے،_
_حضرت عمر فاروق (رضی اللہ عنہ)_
_٠٣٢٢٩٤٨٤٥١٠_
#تہی_دامنِ_آرزو
پاکستانی میاں بیوی ایک دوسرے کو مخاطب کرتے ہوئے۔۔۔
شوہر:- علی کی امی! بات سنیں۔۔۔ 😒😕
بیوی:- فاطمہ کے ابو! بات سنیں۔۔۔ 😲🫣
بندہ ان سے پوچھے۔۔۔
تسی آپس میں کج نئیں لگدے؟ 😂🤣
#تہی_دامنِ_آرزو
دوسروں کو مصیبت میں دیکھ کر جیسی کرنی ویسی بھرنی
اور خود پہ مصیبت آئے تو کہتے ہیں اللہ اپنے نیک بندوں پہ آزمائش بھیجتا ہے
یہ منافقت کا اعلی ترین درجہ ہے
#تہی_دامنِ_آرزو
#تہی_دامنِ_آرزو
*جنہیں اللہ سے مانگنے کی عادت ہو وہ کبھی بھی خالی ہاتھ نہیں رہتے*
🤲❤️🤲
`السلام______علیکم _صبح_بخیر🌹`
*_زندگی کی ایک اور صبح آپ سب کو مبارک ہو
اللّه آپ سب کی مشکلات آسان فرمائے- آمین_*🤲🏻🫶🏻
*اللّٰــہ کی محبت کتنی خاص ہے کہ:)🌸♥️* *اگر انسان اُس کے سامنے صرف سر جھکا کر بیٹھا رہے کچھ نا بھی بولے تب بھی وہ ربّ کچھ لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے کہ لگتا ہے جیسے ربّ نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہو کہ میرے بندے نا اُمید مت ہو میں ہوں نا.
#تہی_دامنِ_آرزو