Another civilian has reportedly been killed by Pakistani Rangers and police in Chetra Topi Bag. The victim was an OGDCL employee in Pakistan. Even more horrifying is the alleged humiliation of his dead body. This is a grave violation of human dignity and justice. #Kashmir#amnety@amnesty@UNHumanRights
#RightsMovementAJK
KP میں موجود معدنی وسائل کیا کوئی پیدا ہوۓ ساتھ لے کر آیا تھا یا کوئی جہیز میں لایا تھا: DGISPR
جس دن تم جرنیلوں نے یہ ثابت کر دیا کہ تمہاری ماں یہ وسائل جہیز میں لائی تھی یا تمہاری بیویوں کو جہیز میں ملے تھے تو پھر تم قبضہ کر لینا
ہم صوابی کے لیئے نکل رہے ہیں سندھ کی عوام بھی اپنے لیئے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیئے نکلے سب صوابی پہنچیں۔ پی ٹی آئی سینئر نائب صدر ڈویژن حیدرآباد اشفاء بلوچ
”اوورسیز پاکستانی جہاں جہاں ہیں، احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ پروگرامز منعقد کروائیں، جبکہ سارے پاکستانی اور سوشل میڈیا ویڈیو پیغامات ریکارڈ کروائیں، لانگ مارچ پر بات کریں۔ لانگ مارچ کی تاریخ آگے پہنچائیں اور یہ پیغام گھر گھر پہنچائیں۔“
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، چارسدہ لانگ مارچ سے خطاب
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
اپنے مطالبات منوانے کے لئے احتجاج کا اعلان پی ٹی آئی نے کیا لیکن حکومتی اور اسٹیبلشمٹ کی مزاکراتی ٹیم ناجائز اور بدنیتی پر مطنی شرائط منوانے پر بضد تھی اور آج ہمیں ڈائیلاگ کا درس دیا جا رہا ہے۔ بے شک حکومت چلی جائے لیکن بے غیرتوں کی شرائط نہیں مانیں گے۔
ہم نے پچھلے 15 دنوں میں اپنا مقدمہ پورے پاکستان اور انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے رکھ دیا ہے ،دنیا کو یہ بھی دکھا دیا ہے کہ ہم پر امن ہیں، ابھی تک ہمارے مارچ میں ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا
شفیع جان کا ٹویٹ۔
میری اور پورے پارلیمیٹرنیز کی سیکورٹی خیبر پختون خواہ پولیس نے واپس لے لی ۔ اگر مجھے یا کسی پارلیمیٹرین کو نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار آئی جی خیبر پختون خواہ ھونگے ۔
اسٹیبلشمنٹ نے اپنے تمام کتووروں سے دھمکیاں لگوا کر دیکھ لیں، چھاپے مار کر ، اغواء کاریاں کرکے دیکھ لیں، گورنر راج اب لگ گیا ، گھنٹے بعد لگ گیا جیسی کہانیاں چلا کر دیکھ لیں کہ شاید سہیل آفریدی خوفزدہ ہوکر کمپرومائز کر لے
لیکن سہیل آفریدی نے ان Pressure tactics کو شاندار انداز میں ہینڈل کیا ان کو انجوائے کیا ، ان ہتھکنڈوں کو عوام کو موبلائز کرنے کیلئے بروئے کار لائے، اور کمپرومائز کرنے سے انکار کیا ، سہیل آفریدی ان کے اعصاب پر سوار ہو گیا ہے
امیر مقام اپ سب سے بڑے دہشت گرد ہے۔ 2002 میں جب سے مشرف نے اپ کو اپنا بھائی بنایا تھا۔ اس وقت سے 2013 تک 80,000 پختون شہید ہوے تھے۔ اس کے بعد خیبر پختونخوا میں 500 سے زیادہ ڈرون حملے ہوے۔ اپ نے ایک کی مذمت نہیں کی۔ یہاں سے نیٹو سپلائی لائن گزرتی تھی۔ اپ نے ایک شب نہیں بولا۔
ایمرجنسی اور گورنر راج سے ایسے ڈرا رہے ہیں جیسے پہلے بڑی جمہوریت تھی۔ پاکستان میں چار سال سے کوئی آئین و قانون نہیں۔
پی ٹی آئی والے ایمرجنسی یا گورنر راج بھی ڈٹ کر گزار لیں گے لیکن لگانے والے انشاءاللہ برداشت نہیں کر سکیں گے۔
لگاؤ گورنر راج خوشبو لگا کہ
یہ ڈیرہ غازی خان سے علی کھلول ہیں، یہ ڈیرہ غازی خان سے کارکنان کے ہمراہ اس وقت لانگ مارچ میں شامل ہیں
ڈیرہ جی خان میں ان کے کاروبار کو سیل کردیا گیا ہے لیکن علی کھلول نے عزم کیا ہے کہ وہ اب اس جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے