دو نقاب پوش افراد کود کر گھر کے اندر داخل ہوئے، بڑے گملے سے دروازے کاشیشہ توڑا ۔
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے گھر پر حملے کے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا
@metpoliceuk@10DowningStreet
کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے،
کوئی مقصود نہیں سوائے اللہ کے،
کوئی مسجود نہیں سوائے اللہ کے،
یہ تو "الہ" کے فقط اشارے ہیں...
اے ابنِ آدم حقیقت ڈھونڈنے نکلے
تـــــو گُم ہو جاؤ گے... 🖤
#copid
ہر خواہش، ہر آرزو، ہر خواب کی
جہاں آ کر نفی ہو جائے،
جہاں آ کر اپنی زندگی کی ہوس ختم ہو جائے،
موت کا خوف ختم ہو جائے۔
درد کا احساس ختم ہو جائے۔
ہر چیز اپنا وجود کھو دے۔ 🖤
تب "لا" کی تفسیر ہوتی ہے۔
ابھی تو بات "لا" تک ہے،
2/4
لا الہ الا اللہ" کو جاننے کے لیے تو صدیاں درکار ہیں۔
اور جان لو یہی حقیقت ہے۔
ابھی تو زندگی ایک نقطے ایک صفر پر رُکی ہے۔
اور میں "لا" کی جاگتی حقیقت میں گُم ہوں۔
الہ کا اشارہ تو باقی۔
3/4
"لفظ لا کا مطلب" : اتنی زندگی گزر گئی اور مجھے "لا"
کا مطلب سمجھ نہیں آیا... 🖤
یہ جانتا تھا کہ...
"لا" یعنی کچھ بھی نہیں, کوئی چیز بھی نہیں،
پر یہ نہیں جانتا تھا
کہ کیا نہیں؟ کون سی چیز نہیں؟
تھوڑا غور کیا تو
حقیقت کُھلی کہ کیا نہیں.
1/4
On the occasion of the 95th National Day of Royal Kingdom of Saudi Arabia, I extend my heartfelt felicitations to the Custodian of the Two Holy Mosques, King Salman bin Abdulaziz Al Saud, and to the Crown Prince, Muhammed Bin Salman Bin Abdul Aziz Al Saud.
Altaf Hussain.
London.
Address at the gatherings organised under Mohibban-e Pakistan on the occasion of his 72nd birthday.
*"عاشق کا دل جب کبھی بھی آپ ﷺ پر درود اور سلام بھیجتا ہے؛ تو محبت کے مزے میں کھو جاتا ہے درود بھیجیں اُن ﷺ پر جو شفیع الأمت ہیں"🫀🌸*
*صَلّٰی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهٖ وَسَلِّم*
#RabiUlAwwal2025