#11JuneAltafHai
چل رہےتھےجومیرےساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتےتھےکہ رستے میں بکھر جاؤں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے میرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائےگی اُدھر جاؤں گا۔۔۔
اس کارواں کے بانی جناب الطاف حسین بھائی کی جدوجہد تاریخ کے ان صفحات میں درج ہے جہاں لفظوں سے زیادہ جذبے لکھے جاتے ہیں، اور سیاست سے بڑھ کر قربانیاں بولتی ہیں۔ ان کی آواز نے ایک ایسا سیاسی شعور جگایا جس نے محرومیوں کو سوال اور سوالوں کو تحریک بنا دیا
#11JuneAltafHai
*پریس ریلیز*
❗❗❗❗❗❗❗❗
*ایم کیو ایم برطانیہ* کے زیرِ اہتمام (اے پی ایم ایس او) کے 48ویں یومِ تاسیس کی تقریب انٹرنیشنل سیکرٹریٹ لندن میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر کنوینر ایم کیو ایم جناب مصطفیٰ عزیز آبادی بھائی، اراکین رابطہ کمیٹی، ایم کیو ایم آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین اور کارکنان نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کا کیک کاٹا گیا اور تنظیم کی جدوجہد، قربانیوں اور نوجوانوں کی سیاسی و سماجی تربیت میں اس کے تاریخی کردار کو خراجِ ��حسین پیش کیا گیا۔
اس موقع پر اعلان کیا گیا کہ اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کا مرکزی پروگرام 13 جون 2026 بروز ہفتہ لندن کے ایک مقامی ہال میں منعقد کیا جائے گا، جس سے بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
❗❗❗❗❗❗❗❗
*ایم کیو ایم یو کے ان��ارمیشن سیل*
#11JuneAltafHai
#الطاف_حسین_ضروری_ہے
✦ علم سے عمل تک اے پی ایم ایس او ✦
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
36 سالہ الطاف حسین بھائی کی یہ تصاویر ایک تاریخ سمیٹے ہوئے ہیں۔ 11 جون 1978 کو اے پی ایم ایس او کی بنیاد رکھنے والے الطاف حسین بھائی تقریباً 48 سالہ سیاسی تجربے کے حامل ہیں۔ ان کی جدوجہد، وژن اور قیادت نے انہیں ایک منفرد رہنما کے طور پر متعارف کرایا.
#11JuneAltafHai
172 دن گزر گئے۔ 61 سالہ سابق MNA نثار پنہور، جو شوگر کے مریض ہیں، اور ان کے 29 سالہ جوان بیٹے محسن پنہور آج بھی لاپتہ ہیں۔
آخر ان کا قصور کیا ہے؟ اگر کوئی الزام ہے تو سامنے لایا جائے، عدالت میں پیش کیا جائے، قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ مگر مہینوں تک کسی کو اس کے خاندان سے دور رکھنا، اسے غائب کر دینا، یہ کون سا انصاف ہے؟ یہ کون سا قانون ہے؟
ریاستی اداروں سے صرف ایک سوال ہے: آخر کب تک؟ کب تک ایک ماں اپنے بیٹے کی راہ دیکھے گی؟ کب تک بچے اپنے والد کی واپسی کے منتظر رہیں گے؟
اگر قانون صرف کمزوروں کے لیے ہے اور طاقتور اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کرتے رہیں گے، تو پھر روز ن��ے قوانین بنانے کا مقصد کیا ہے؟
نثار پنہور اور محسن پنہور کو فوری طور پر رہا کریں!!! #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری
ایڑھی چوٹی کازورلگاکر @OfficialMQM کی کردارکشی کی گئی مگر13سال بعد عدالت نےملزمان کوباعزت بری کردیا
افسوس صد افسوس
ریاست ،عدالت اور صحافت آج تک اس سانحہ کےاصل ذمہ داروں کی نشاندہی نہیں کرسکی
259بےگناہ مقتولین کے قاتلوں کوتحفظ کس نےاور کیوں دیاہواہے؟
#11JuneAltafHai
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے
پی ایم ایس او ✦
11 june 11 june 11 june
🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂
سرجانی سیکٹر کے وفاپرستوں نے 48 ویں یوم تاسیس کا کیک کاٹا
جئیے مہاجر جئیے الطاف
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
👇👇👇
#MQM برطانیہ کے زیرِ اہتمام APMSO کے 48ویں یومِ تاسیس کی تقریب انٹرنیشنل سیکرٹریٹ لندن میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر کنوینر ایم کیو ایم جناب مصطفیٰ عزیز آبادی بھائی، اراکین رابطہ کمیٹ��، ایم کیو ایم آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین اور کارکنان نے شرکت کی۔
.@AltafHussain_90
.@OfficialMQM