@XiZnping Israel is a terrorist state. As long as Israel exists, there will continue to be tension in the world. Unless the root cause of this tension is eliminated, there will never be peace in the world.
اسرائیل غزہ کی آبادی مٹانا چاہتا تھا تاکہ غزہ کی زمین قبضہ کرلے
اسرائیل سکیورٹی کے نام پر مسلمان ملکوں کی زمینیں ہڑپ کرنا چاہتا ہے
اسرائیل کا توسیع پسندی کا منصوبہ مشرق وسطی ہی نہیں پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے
اسرائیلی متعصب حکومت سیکورٹی رسک ہے
ترکیہ تو اپنی حفاظت کر لے گا، کمزور مسلمان ملکوں کے لیے مسئلہ ہے
اسرائیل کا یونان جنوبی قبرص اتحاد مسلمان ملکوں کے خلاف بنایا گیا ہے
لبنان کی صورتحال خراب کرکے وہاں اسرائیل قبضہ کرنا چاہتا ہے
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا جارحانہ خطاب
@SaifSolicitor دنیا کی سیاست کا انداز بدل گیا ہے اب جمہوریت ،انصاف،انسانی حقوق وغیرہ کسی ملک کی بقاء کی ضمانت نہیں ۔
کسی بھی ملک کی بقاء صرف اور صرف طاقت میں ہے ۔ چاہیے جس طرح بھی ہو ۔ کیا چین میں جمہوریت ہے ۔کیا وہاں میڈیا آزاد ہے ۔ کیا انسانی حقوق کی صورتحال بہتر ہے۔ روس امریکہ اسرائیل وغیرہ
ہر گزرتے لمحے کیساتھ ہم غزہ کے
قریب ہوتے جا رہے ،فلوٹیلا کے دوسرے مرحلے میں سسلی، اٹلی سے یونانی جزیرہ کریٹی تک کا 3 دن کا سمندری سفر جاری ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں سے ہمارا ناں سٹاپ سفر جاری ہے۔الحمداللہ
غزہ پہنچیں گے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
🚨 | اٹلی سے غزہ روانگی کے بعد پاکستانی وفد کے سربراہ سابق سینیٹر مشتاق احمد @SenatorMushtaq کی خصوصی اپ ڈیٹ
سمندری طوفان اور خراب موسم کے باعث پاکستانی وفد نے اٹلی کے ساحل پر لنگر انداز ہو کر انتظار کیا، جس کے بعد وفد نے ایک بار پھر غزہ کی جانب اپنی سفر کا آغاز کر دیا ہے۔
#BreakTheSiege #AllEyesOnSumudFlotilla
اسرائیل کا یہ کہنا کہ عالمی صمود فلوٹیلا کو "حماس کی پشت پناہی" حاصل ہے یا اسے "دہشتگردی" سے جوڑنا، دراصل صرف ایک جواز تراشنا ہے تاکہ اسرائیل اس قافلے پر حملے کو درست ثابت کر سکے۔ حقیقت یہ ہے کہ دنیا اچھی طرح جانتی ہے کہ دہشتگرد صرف ا سر ا ئیل ہے، جبکہ فلوٹیلا تو محض انسانیت کی خدمت کے لئے غزہ کے سسکتے، زخمی اور بھوک میں تڑپتے بچوں تک امداد لے جا رہا ہے۔
#AllEyesOnSumudFlotilla
@SenatorMushtaq
میں نے جب 2016 میں ٹویٹر جوائن کیا تھا تو یہ پڑھے لکھے سنجیدہ اور معزز لوگوں کی فلیٹ فارم تھی ، لیکن افسوس کہ آج ٹویٹر پر جتنی غلیظ زبان استعمال ہوتی ہیں شاید ہی کوئی ان پڑھ ایسا کررہاہوں۔
مجھے لگتا ہے کہ پاکستان کے تمام مسائلِ پڑھے لکھے لوگوں کی وجہ سے ہے ۔
@SenatorMushtaq مشتاق صاحب ،جب سیاست دان سیاست دان نہ رہے ،بیوپاری
بن جائے ،خریدوفروخت کے لیے ہر وقت دستیاب ہو، تو پھر ایسی سیاست دانوں کے ساتھ ایسا ہونا کوئی انہونی بات نہیں ۔
حالیہ سینٹ الیکشن میں ہم تمام بیانیوں کو بہتے ہوئے دیکھا ،جس دن اس ملک میں حقیقی سیاست شروع ہوجائے سب ٹھیک ہو جائے گا
@HamidMirPAK اسرائیل نے غزہ میں قبروں پر بلڈوزر چلا دیے، لاشیں نکال لیں
لیکن تسلی رکھیں امت مسلمہ کی غیرت نہیں جاگنی، ہمارا میڈیا ہفتہ ہو گیا ہے حمیرا اصغر سے نہیں نکل رہا، کیا بے غرض، مفاد پرست، منافق دنیا ہے
@AzamHashmiAdvo1@Virk1192 اگر غیرت مند ہو توکوئیٹہ پراٹھا سے پہلے بلوچ سوئی گیس کا بائکاٹ کرے، پختون بجلی کا بائیکاٹ کرو، بلوچ گوادر اور پختون منرلز اور پختون خون کے بدلے ملے ڈالرز کا بائیکاٹ کریں۔
الزام لگانے سے پہلے دشمن کو پہچانو ۔
پختون ،بلوچ اور پنجابی کا قاتل ایک ہی ہے ،
@Virk1192 پختونو کی نسل کشی آپ کو نظر نہیں آتی ،ہمارے علاقوں پر بمباری اور قتل عام آپ کو نظر نہیں آتی ، آئے روز ہمارے گھروں سے جنازے نکلتے ہیں ۔ ہمیں پنجابیوں کے قتل کا اتنا ہی افسوس ہے جتنا آپکی پختونو کے نسل کشی پر افسوس ہے ۔
خدا را اس ملک کو امن کا گہوارہ بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔