خیبرپختونخوا میں فسطائیت کا ننگا ناچ جاری گورنر راج کے خلاف احتجاج کرنے والے پرامن شہریوں پر پولیس گردی، لاٹھی گولی کا بے دریخ استعمال. #گورنر_راج_نامنظور
پشاور کے غیور پاکستانیوں! آج آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ آپ نے 15 جولائی 2016 ترکی کی عوام کی طرح ردعمل دینا ہے یا 10 اپریل 2022 والی اپنی غلطی کو دہرانا ہے۔
عمران خان کے Absolutely Not کی طرح، آپ کا سہیل آفریدی بھی آپ کی خاطر ڈٹ گیا ہے، اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔
میری بہادر والدہ ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے مناظر دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔
80 سالہ بزرگ خاتون کو جس طرح پنجاب پولیس نے گھسیٹتے ہوئے گرفتار کیا، وہ عمل شرمناک، گھٹیا اور قابلِ مذمت ہے۔
والدہ کو معلوم تھا کہ وہ گرفتار ہو سکتی ہیں، مگر انہوں نے کبھی گرفتاری سے ڈر کر پیچھے ہٹنے یا چھپنے کا سوچا تک نہیں۔
لیکن جس فسطائی انداز میں پولیس نے ان پر ہاتھ ڈالا، میں حکومت اور مریم نواز سے پوچھتا ہوں:
کیا ایک ماں کا تقدس اس ریاست میں اتنا کمزور ہو چکا ہے؟
کیا پولیس کے چند اہلکار جب چاہیں کسی ماں کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ سکتے ہیں؟
یہ پہلی بار نہیں، یہ ظلم مسلسل خواتین پر ہو رہا ہے۔
آج جن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو بےحرمت کیا جا رہا ہے، اس کا حساب ان شاءاللہ ضرور ہو گا اور وہ وقت اب دور نہیں
ایک تنہا اور معمر خاتون کو جس قانون کے تحت بھی گرفتار کیا گیا اس گرفتاری سے قانون کی بالا دستی قائم نہیں ہو گی صرف خوف کی بالادستی قائم ہو گی خوف کی بالادستی معاشرے کو منافق بنا دیتی ہے
PMLN completely exposed here! Influencer marketing plan has backfired. Now celebrities are deleting their videos after realising their blunder of supporting the fascists.