میں انقلاب پسندوں کی اک قبیل سے ہوں،
جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکرِ قلیل سے ہوں
میں یوں نہیں دست و گریباں زمانے سے،
میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں۔
"جب تک میرے میں خون ہے۔
میں اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑا ہوں"۔
"We are Muslims, Born to lead not to be slave".
https://t.co/d6AHlrwzUe
صنم جاوید پر شدید تشدد کیا گیا آنکھ ضائع کرنے کی مکمل کوشش کی گئ ہسپتال میں زندگی کے لئے لڑ رہی ہے صنم جاوید پر تشدد ایک ٹک ٹاکر کو راضی کرنے کے کئے کیا گیا شدید گرم کمرے میں بند کیا گیا جہاُں نا پنکھا نا ہوا تھی یا رب العالمین ہم نے تو سنا تھا کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں مگر چار سال ہو گئے مولاکرم فرمائے 🥹💔
"اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَأَعْلِ دَرَجَاتِهِ فِي الْمَهْدِيِّينَ، وَأَسْكِنْهُ جَنَّةَ الْفِرْدَوْسِ الْأَعْلَى"
اے اللہ! ان کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند انھوں نے صرف تیری رضا کی خاطر عالم ضعیفی میں شھادت کو قبول کیا ۔۔۔۔
#Iran#AliKhamenei#Khamenei
#الحرب_العالمية_الثالثة
یہود کا بیانیہ تھا کہ امام خامنہ ای زبردستی ایران پر مسلط ہیں لیکن آج ان کی شہادت کے بعد جنگی حالات میں قوم جس طرح سڑکوں پر نکل کر رو رہی ہے اور ان کے انتقام کا مطالبہ کرتی ہے
ثابت کرتا ہے کہ ایرانی قوم امام خامنہ ای شہید کو دل و جان سے رہبر مانتی ہے
"اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَأَعْلِ دَرَجَاتِهِ فِي الْمَهْدِيِّينَ، وَأَسْكِنْهُ جَنَّةَ الْفِرْدَوْسِ الْأَعْلَى"
اے اللہ! ان کی مغفرت فرما، ان پر رحم فرما، ہدایت یافتہ لوگوں میں ان کے درجات بلند فرما، اور انہیں جنت الفردوسِ اعلیٰ میں جگہ عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 💔
سب لوگ آغا شیخ سرور اور رائے غلام علی کے لیے آواز اٹھائیں وہ دونوں ابھی تک حراست میں ہیں جبکہ پولیس نے انہیں شناخت پریڈ میں ڈالا ہوا ہے۔ یہ ظلم اور صحافت پر پابندی ختم ہونی چاہیے۔
سب سے پہلے میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں،اس کے بعد میں اپنے رہنما،اپنے قائد اور امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھ جیسے کارکن پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے پارلیمانی لیڈر نامزد کیا،
یہ صرف تحریک انصاف میں ہی ہو سکتا ہے کہ ایک عام کارکن پارلیمانی لیڈر بنا دیا جائے یا وزیر اعلیٰ بنا دیا جائے ،
میں نے جس نظریے سے متاثر ہو کر مراد سعید،سہیل آفریدی اور مینا خان سمیت خان کے جن جانثاروں کے ساتھ آئی ایس ایف میں کام شروع کیا تھا،آج ایک بار پھر وہ نظریہ درست ثابت ہوا کہ یہ ورکرز کی پارٹی ہوگی،
میرے لیڈر نے مجھے ایک ایسے وقت میں یہ ذمہ داری ہے جب میرا قائد 851 روز سے ناحق قید ہے ،
ان کی اہلیہ بھی ظلم برداشت کررہی ہیں،
ان کا بے گناہ بھانجا حسان نیازی نا حق قید کاٹ رہا ہے ،
میرے قائد کی بہنوں کے سروں سے دوپٹے کھینچے گئے ،
ملٹری کورٹ کے غیر آئینی فیصلوں کے نتیجے میں ہمارے کارکنان جیل میں ہیں،
ڈاکٹر یاسمین راشد،اعجاز چوہدری ،شاہ محمود قریشی ،میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ پابند سلاسل ہیں،
ہمارے ہزاروں اسیران آج بھی جھوٹے مقدمات کی خاطر عدالتوں کے دھکے کھا رہے ہیں،
ملک کی صورتحال بھی آپ کے سامنے ہے ،
مجھے قسم ہے اللہ رب العزت کی ،
کہ میرا ہر قدم عمران خان اور ںےگناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے ہوگا ،
ملک کی سلامتی کے لیے ہوگا ،
آئین کی بحالی کے لیے ہوگا ،
عدالتوں کی آزادی کے لیے ہوگا ،
ظالمو ،جابرو سن لو ،
تمہاری جعلی اسمبلی نہیں چلنے دیں گے ،
اس یزیدی نظام کو سکھ کا سانس نہیں لینے دیں گے ،
جنگ تو پہلے ہی جاری تھی ،
اب اس لڑائی کا فیصلہ کن مرحلہ شروع ہوا چاہتا ہے ،تیار ہو جاؤ ۔۔۔
خان صاحب ،آپ نے ہماری خاطر بہت زخم کھائے ہیں ،
ہم اور ہماری آنے والی نسلیں کبھی آپ کا اور آپ کی فیملی کے احسانات نہیں اتار سکتے ،
مگر ہمارا وعدہ ہے کہ آپ کو تکلیف پہنچانے والوں سے ایک ایک ظلم کا بدلا لیں گے ،انشااللہ
کارکنوں ،تیار ہو جاؤ ،
ہم نے اس موومنٹم کو ٹوٹنے نہیں دینا ،
عمران خان کی رہائی سے پہلے ہم نے چین سے نہیں بیٹھنا ،انشااللہ
دنیا میں فحاشی کے لحاظ سے سرفہرست دس ممالک کے غالب مذہب
1. تھائی لینڈ – (بدھ مت)
2. ڈنمارک – (عیسائیت)
3. اٹلی – (عیسائیت)
4. جرمنی – (عیسائیت)
5. فرانس – (عیسائیت)
6. ناروے – (عیسائیت)
7. بیلجیم – (عیسائیت)
8. اسپین – (عیسائیت)
9. برطانیہ – (عیسائیت)
10. فن لینڈ – (عیسائیت)
دنیا میں چوری کی شرح کے لحاظ سے سرفہرست دس ممالک اور ان کے غالب مذہب:
1. ڈنمارک اور فن لینڈ – (عیسائیت)
2. زمبابوے – (عیسائیت)
3. آسٹریلیا – (عیسائیت)
4. کینیڈا – (عیسائیت)
5. نیوزی لینڈ – (عیسائیت)
6. بھارت – (ہندومت)
7. انگلینڈ اور ویلز – (عیسائیت)
8. امریکا – (عیسائیت)
9. سویڈن – (عیسائیت)
10. جنوبی افریقہ – (عیسائیت)
دنیا میں شراب نوشی کی شرح کے لحاظ سے سرفہرست ممالک اور ان کے غالب مذہب:
1. مالڈووا – (عیسائیت)
2. بیلاروس – (عیسائیت)
3. لیتھوینیا – (عیسائیت)
4. روس – (عیسائیت)
5. چیک ریپبلک – (عیسائیت)
6. یوکرین – (عیسائیت)
7. انڈورا – (عیسائیت)
8. رومانیہ – (عیسائیت)
9. سربیا – (عیسائیت)
10. آسٹریلیا – (عیسائیت)
دنیا میں قتل کی بلند شرح والے ممالک اور ان کے غالب مذہب:
1. ہونڈوراس – (عیسائیت)
2. وینزویلا – (عیسائیت)
3. بیلیز – (عیسائیت)
4. ایل سلواڈور – (عیسائیت)
5. گوئٹے مالا – (عیسائیت)
6. جنوبی افریقہ – (عیسائیت)
7. سینٹ کٹس – (عیسائیت)
8. بہاماس – (عیسائیت)
9. لیسوتھو – (عیسائیت)
10. جمیکا – (عیسائیت)
دنیا کی چھ خطرناک ترین گینگوں کی مذہبی شناخت:
1. یاکوزا – جاپان (لا مذہبی)
2. اگبیرس – نائجیریا (عیسائیت)
3. واہ سینگ وُو – ہانگ کانگ / چین (بدھ مت)
4. جمیکا بوس – جمیکا (عیسائیت)
5. پی سی سی – برازیل (عیسائیت)
6. آرین برادرہڈ – امریکا (انتہا پسند سفید فام عیسائیت)
دنیا کے سب سے بڑے منشیات فروشوں کی قومیت اور مذہب:
1. پابلو ایسکوبار – کولمبیا (عیسائی)
2. آمادو کاریو – میکسیکو (عیسائی)
3. کارلوس لیدر – کولمبیا (عیسائی)
4. گریسیلڈا بلانکو – کولمبیا (عیسائی)
5. خواکین گوزمان (ال چاپو) – میکسیکو (عیسائی)
6. رافائیل کارو – میکسیکو (عیسائی)
پھر بھی ہمیں کہا جاتا ہے کہ اسلام دنیا میں دہشت گردی اور تشدد کا سبب ہے، اور ہم سے توقع کی جاتی ہے کہ ہم اس پر یقین کریں؟
مسلمانوں نے پہلی عالمی جنگ شروع نہیں کی، بلکہ یہ مغربی سیکولر عیسائیوں کی پیدا کردہ تھی
مسلمانوں نے دوسری عالمی جنگ بھی شروع نہیں کی، وہ بھی مغرب ہی نے بھڑکائی
آسٹریلیا کے بیس ملین مقامی باشندوں کا قتل مسلمانوں نے نہیں کیا، بلکہ وہ لوگ تھے جو "محبت کے دین" کے پیروکار تھے۔
جاپان کے دو شہروں (ہیروشیما اور ناگاساکی) پر ایٹمی بم گرانے والے بھی مسلمان نہیں تھے
جنوبی امریکا میں ایک کروڑ سے زائد ریڈ انڈینز کے قاتل بھی مسلمان نہیں تھے بلکہ "امن کا پیغام" لے کر آئے ہوئے عیسائی مبلغ تھے۔
شمالی امریکا میں پانچ کروڑ ریڈ انڈینز کا قتل بھی مسلمانوں نے نہیں کیا
افریقہ سے 18 کروڑ افراد کو غلام بنا کر لے جانے والے بھی مسلمان نہیں تھے بلکہ وہی تھے جو آزادی اور لبرل ازم کے نعرے لگاتے ہیں
مسلمان دہشت گرد نہیں
بلکہ دہشت گردی کی تعریف ہی مغرب کی طرف سے امتیازی اور جانبدار ہے۔
اگر کوئی غیر مسلم حملہ کرے تو وہ ایک "انفرادی جرم" کہلاتا ہے
لیکن اگر کوئی مسلمان کسی حملے میں ملوث ہو، تو اُسے فوراً دہشت گردی قرار دے دیا جاتا ہے
چاہے وہ اپنے دین اور امت کے دفاع میں ہی کیوں نہ ہو
ایف بی آئی کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق
1980 سے 2005 کے درمیان امریکا میں ہونے والے حملوں میں
صرف 6 فیصد حملے مسلمانوں سے منسوب تھے
جبکہ یہودیوں سے 7 فیصد
لیکن ان پر میڈیا نے کبھی توجہ نہیں دی
لہٰذا ہمیں دوہرے معیارات چھوڑنے ہوں گے
تبھی ہم اسلام کی اخلاقی بلندی اور عدل کو دنیا کے سامنے درست انداز میں پیش کر سکیں گے
اس پیغام کو خود تک محدود نہ رکھیں
اس سچائی کو دوسروں تک بھی پہنچائیں،
کیونکہ میڈیا کی طاقت دولت اور مفاد پرستی نے
اسلام کی تصویر کو مسخ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
اور افسوسناک پہلو یہ ہے کہ
ہماری ہی قوم کے کچھ منافق اس مہم کا حصہ بن چکے ہیں
یہ دراصل اسلام کے خلاف ایک جنگ ہے
اور ہم پر فرض ہے کہ ہم اپنے لوگوں کو اس حقیقت سے خبردار کریں
جتنے ممکن ہوں اور جتنے وسائل ہمارے پاس ہوں
اور آخر میں فخر سے کہیں
میں مسلمان ہوں اپنے دین پر فخر ہے اور اپنی امت اور اس کی عورت ، طاقت اور پیسے کی ہوس پر میں شرمندہ ہوں💔
اس سسٹم کو میرے لیڈر عمران خان نے مکمل ایکسپوز کر دیا تھا،عمران خان سے ملاقات کرنے کی ہر فورم سے کوشش کی گئی لیکن نہیں ہوئی۔
اس سب کے بعد اگر کوئی کہتا ہے پی ٹی آئی صرف احتجاج کی سیاست کرتی ہے تو وہ بکواسی کرتا ہے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
٢٧ویں ترمیم کی دیگر شقوں پر حمایت یا مخالفت کرنا تو سیاسی لوگوں کا کام ہے مگر کسی عہدہ دار کا عدالتوں سے استثناء حاصل کرنا غیر شرعی اور اسلامی نظام انصاف کے منافی ہے ۔
اس طرح دنیاوی عدالتوں سے تو استثناء حاصل کیا جا سکتا ہے مگر اللّہ کی عدالت میں کوئی بادشاہ یا افسر مستثنیٰ نہیں ۔
عمران خان کا یہ کہنا کہ میں پارٹی کو ہدایت کرتا ہوں حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات نہ کیے جائیں تو اسکا مطلب کیا یہ ہے کہ حالیہ دنوں میں فواد چوہدری اور دیگر کی طرف سے جو کوشش کی جارہی تھی عمران خان نے اسکو مسترد یا لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے ؟
کیونکہ فواد چوہدری کہہ چکے وہ ن لیگی وزراء سے بھی آئندہ چند دنوں میں ملیں گے ۔ تو جب خان صاحب اپنی پارٹی کو روک رہے تو انکی کوشش کو کیسے قبولیت دیں گے ؟