جاہل سزا یافتہ ضمانت پہ رہا ملزمہ!
ق لیگ کے دس اراکین نے پھر بھی ووٹ عمران خان کے امیدوار کو دیا ہے۔تیرے دلال نے اُن دس ووٹوں کو گنا نہیں۔
#CMPunjabElection
فتنہ خان نے اپنے اقتدار کے لیے نا صرف چودھری خاندان میں پھوٹ ڈلوائی بلکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی رو سے چودھری پرویز الہی کی سپیکرشپ اور سیٹ بھی چھین لی۔ یہ شخص جہاں جاتا ہے نحوست پھیلاتا ہے۔چودھری شجاعت صاحب نے دباؤ کے باوجود اصولی فیصلہ کیا اور اپنی عزت اور توقیر میں اضافہ کیا۔