@ghazikamrankhan@Ali_MuhammadPTI پہلے اپنے گریبان میں جانکے،پھر کسی اور کے اونپر کیچڑ اچھالے۔
جس کو آپ یہودی ایجنٹ اور منافق کہتے ہو،اس وقت اس کو ملک کی 70 سے 80% عوام پسند کرتی ہے۔
پٹوارہوں کی مقبولیت کا اندازہ کچھ دن پہلے الیکشن میں قوم کو پتہ چل چکا ہے۔
زیر نظر تصویر ایک معصوم چھوٹی بچی کی ہے، جو سر پر چوٹ کا شکار تھی، ملبے میں پھنسنے کے باوجود لمبا فاصلہ طے کرنے پر مجبور ہو گئی۔
کیا یہ تمام واقعات غزہ میں بے گناہ شہریوں کی بے بسی اور دردناک حالت کو ظاہر نہیں کررہے ہیں۔کوئی بتائے آخر انکا جرم کیا ہے؟
معارف الحدیث
کتاب: کتاب الصوم
باب: رمضان کے بعد شوال کے چھ روزے
حدیث نمبر: 943
حضرت ابو ایوب انصاری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ: جس نے ماہ رمضان کے روزے رکھے اس کے بعد ماہ شوال میں چھ نفلی روزے رکھے تو اس کا یہ عمل ہمیشہ روزہ رکھنے کے برابر ہو گا۔ (صحیح مسلم)
غزة
دورانِ جنگ اسرائیلی جارحیت کی انتہا، جب الجزیرہ کے رپورٹر اپنی لائیو رپورٹنگ کی تیاری میں مصروف تھے،اسی وقت قابض فوج نے ناصر میڈیکل کمپلیکس پر وحشیانہ فضائی حملہ کر دیا۔یہ حملہ اس ظلم کا ایک اور ثبوت ہے جس کے تحت نہ صرف عام شہری بلکہ طبی مراکز،مریض اور صحافی بھی محفوظ نہیں۔
یہ تصویر غزہ، فلسطین میں جاری المناک حالات کی ایک جھلک پیش کرتی ہے۔
ایک ماں اپنے بیٹے کی ہڈیاں سینے سے لگائے بیٹھی ہے، جسے مہینوں بعد تباہ شدہ گھر کے ملبے سے نکالا گیا۔