@bholination Kohli will remain trophyless for next three years. He only plays for personal milestones he doesn't have guts to win India ICC trophy he's not made for it
تنخواہ بھی ہم سے لیتے ہو اور انگلی بھی ہمیں ہی دکھاتے ہو۔ جس شخص پر تم نے انگلی اٹھائی ہے وہ تو 6 لاکھ معصوم مسلمان بچوں کی زندگی کے لیے دہائی دے رہا ہے۔ وہ تو تمھارے ضمیر کو جگا رہا ہے مگر تمھارے اندر کا جانور کیوں جاگ جاتا ہے؟
جو لوگ یہاں اپنے ذاتی مفاد کے لیے آئے ہیں وہ وقت کے ساتھ ساتھ فلٹر ہوتے جائینگے۔ خود کو ایکسپوز کرتے جائینگے جن جن کا نظریہ ہم سے align نہیں ہے وہ خود ہم سے دور ہوتے جائینگے۔ تم اپنا وقت اور انرجی ان پر برباد کرنے کہ بجائے اپنے مقصد پر فوکس رکھو.... مراد سعید
#TeamImranKhan