جس ملک میں ساری انتظامی مشنری ، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز عمران خان اور پی ٹی آئی کے پیچھے رات دن پڑی ہوں اور عوام کو ڈاکؤؤں اور چوروں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہو ، وہاں ایسے ہی دل دہلا دینے والے منظر دیکھنے کو ملیں گے ۔ میرا اللہ کی دکھیاروں کو دیکھ رہا ہے، اس کی پکڑ بہت سخت ہے
مما اٹھو جلدی اٹھو۔ اس جملے سے آگے سننے اور دیکھنے کی سکت نہیں۔اللہ سب کی ماوں کو سلامت رکھے۔میرے وطن کو پھر لہولہان کرنے والے کو غارت کرے۔
#KarachiBlast
بندہ گرم انگاروں میں بیٹھ جائے
مگر افطاری کے وقت درمیان والی
پوزیشن میں نا بیٹھے
یہ دینا ،وہ دینا،یہ اٹھاو وہ اٹھاو
بھئی میں نے بھی روزہ رکھا ہے
میں نے بھی کچھ کھانا ہے ۔۔🤷♀️🤦♀️
Marry someone who will encourage you, control your anger with his love, elevate your Imaan and most importantly bring you closer to Allah. Marry someone with good Akhlaq and Deen, everything else is secondary. 💛