پی ٹی آئی کے امریکہ میں مقیم ایک رہنما نے دعویٰ کیا کہ ’ابھی پانچ ہفتوں پہلے ٹرمپ کی ملاقات ایک بااثر پاکستانی سے ہوئی اور اس ملاقات میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں میں یقینی بناؤں گا کہ میرے دوست عمران خان جیل سے باہر آئیں۔‘
مزید تفصیلات: https://t.co/y2cfFGYjvu