میں نے باجوہ سے پوچھا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے
اس نے جواب دیا ہم پر امریکی دباوں ہے
یہ ہے ہماری حودمحتاری اور آزادی
مولانا فضل رحمان کا پشاور میں وکلاء سے حطاب
آواز اٹھائیں 🚨
عظمٰی خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت خراب ہے اس لئے سب مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرکے علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
صوبہ سندھ کا علاقہ تھری میر واہ ۔۔بیمار بچے کو اٹھائے غریب مزدور کہہ رہا ہے کہ
ہسپتال میں تین ڈاکٹر بیتھے کہتے ہیں دوا نہیں ہے رات کے وقت بیمار پیٹے کو کہاں لے کرجاؤں۔۔ان ہسپتالوں کو آگ لگادیں کیا ہم غریب مرجائیں ۔۔۔
تاریخ کے جھروکوں سے۔۔۔!
اس وقت کی ویڈیو ہے جس عمران خان پرویز مشرف کے مارشل لاء کے دور میں جیل سے رہا ہو کر آئے تھے، تو نوجوانوں نے عمران خان کو کندھوں پر اٹھا لیا تھا۔
عمران خان تو مارشل لاء لگانے والے مشرف سے نہیں گھبرایا تھا اب کیا گھبرائے گا؟
اہم خبریں 🚨 ، برطانیہ کے معروف صحافی یوون رڈلی نے عمران خان کی پوری رہائی کا مطالبہ کردیا ، یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونے چاہئیں۔۔۔۔show more
2014 میں جب @MoeedNj صاحب نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ کو آمید ہے کہ یہ ساری پارٹی آپ کے خلاف اکٹھے ہو جائے گی ، جواب میں عمران خان نے جو کہا وہ آپ خود سنئیے۔