@RebelByThought@Frihet321 کم عقل کم فہم۔ آنکھیں کھول کے دیکھو ثابت ہوا نظریہ قائد سے زیادہ بڑا ہوتا ہے۔ اور یہ وہ نظریہ ہے جس کی اثاث ہی ناموسِ رسالت ہے تو پھر قائد جیل میں ہو یا جبری گمشدگی میں نظریہ سب سے پہلے ہوتا ہے۔
آہ! ہم بھی اس ملک کے باشندے ہیں جہاں چیف جسٹس کی توہین پر 35 سال قید کی سزا دی جاتی ہے، جبکہ رسالت مآب ﷺ کی توہین پر محض 15 دن کے لیے لائسنس معطل کر دیا جاتا ہے۔"
سعد رضوی اور انس رضوی کو آخر زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟
ملک کی سب سے بڑی عدالتِ انصاف بھی آج بے بس دکھائی دیتی ہے۔ تاحال بازیابی کے لیے کوئی مؤثر حکم جاری نہیں ہو سکا۔ شاید سب کو معلوم ہے کہ حکم تو دیا جا سکتا ہے، مگر اصل سوال اس پر عمل درآمد کا ہے۔
جب لاپتہ افراد کے مقدمات میں ریاستی ادارے جوابدہ نہ ہوں اور عدالتوں کے احکامات بھی بے اثر نظر آئیں تو انصاف کا تصور خود ایک سوال بن جاتا ہے۔
اگر سماعت کے بعد بھی کوئی پیش رفت نہیں ہونی، اگر ہر تاریخ صرف ایک نئی تاریخ بن کر رہ جانی ہے، تو پھر سب سے بہتر یہی ہے کہ درخواست کو سماعت کے لیے مقرر ہی نہ کیا جائے۔ کم از کم متاثرہ خاندانوں کو بار بار امید اور مایوسی کے اس اذیت ناک چکر سے تو نہ گزرنا پڑے۔
Pakistan’s army chief, Asim Munir, has arrived in Iran for high-level talks aimed at reviving negotiations between Tehran and the US.
The visit comes as Iran warns it could halt trade across key waterways if a US naval blockade on its ports continues.
صدر ٹرمپ: اٹلی کی وزیراعظم ملینا کو اندازہ نہیں ہے کہ اگر ایران کے پاس ایٹم بم ہوا تو وہ سب سے پہلے اٹلی کو تباہ کرے گا.
ملینا: اب تک دنیا میں 9 ملکوں کے پاس ایٹم بم موجود ہیں اور امریکہ واحد ملک ہے جس نے 2 بار ایٹم بم کا استعمال کرکے لاکھوں لوگوں کو ہلاک کیا ہے.
کس ملک کے پاس مشرق وسطیٰ میں ایٹمی ہتھیار ہیں؟
یہ ملک ایران نہیں اسرائیل ہے،
کس ملک نے 6 ہمسایہ ممالک پر جارحیت کی؟
یہ ملک ایران نہیں اسرائیل ہے.
کس ملک نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نہیں مانا،
یہ ایران نہیں اسرائیل ہے.
ایران نہیں اسرائیل دہشتگردی کی علامت ہے.
میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام لگاتی ہوں، میں فلسطینی شہریوں کے قتلِ عام کی مذمت کرتی ہوں، اور میں اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔
مُحترمہ میں دم ہے 💪 https://t.co/iGiPcFGQPq