If Europe can't defend Greenland from the USA, how will they defend Berlin, Paris & London from Putin? The future of global security is at stake #Greenland#NATO#Security
آٹھ اکتوبر کو جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں لکھا کہ دونوں میں سے ایک فریق کی موت کی صورت میں ہی حالات بہتر ہوں گے۰رانا ثنا نے کئی ماہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یا وہ رہیں گے یا ہم۰چار روز پہلے خواجہ آصف نے کہا کہ اب ہمیں پی ٹی آئی سے کوئی خطرہ نہیں-
💀👺
بیکری پر سیلزمین ایک ماڈرن خاتون کو بتا رہا تھا:
"میم۔۔۔یہ بلیک فاریسٹ ہے، یہ ہنی آلمنڈ ہے، یہ ریڈ ویلوٹ ہے، یہ تھری ملک ہے،اور یہ۔۔۔۔ اور یہ۔۔۔۔۔"
اپنی باری آنے پر مَیں نے اُسی سیلز مین سے پوچھا:
" یہ والی کون سی پیسٹریز ہیں؟"
بولا:
" یار یہ سو والی ہیں اور یہ ڈیڑھ سو والی" 🙁😄