@AthSal01 شوہر کی دوسری شادی کے موقع پر بیوی جب کیمرہ مین سمیت چھاپا مارتی ہے تو اس پر واہ واہ کی جاتی ہے ، اگر کوئی خاتون اپنے عاشق کیساتھ پکڑی گئی ہے اور اس نے بچوں کو بھی لحاظ نہیں کیا تو معاشرے کا یہ چہرہ بھی سامنے آنا چاہیے ۔
@Agha_Sarwar804@mianumarjamil آغا بھائی آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ کو فخر محسوس ہوتا ہے کہ ادارے کے لوگ آپ کو خفیہ معلومات کنفرم کرکے دیتے رہتے ہیں ۔ بھائی ابھی آپ کا آغاز ہے ۔ اپنی قابلیت پر زیادہ بھروسہ رکھو نہ کہ ان اداروں پر جو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتے ہیں۔
@shafqatmm1 سب سے بڑا نوسرباز اور تحریک کو باریک واردات کے ذریعے کمزور کرنے والا سلمان اکرم راجہ ہے ، جس پر کبھی ہاتھ نہیں ڈالا گیا ۔ اور یہ وقت ثابت بھی کرے گا۔
@fury1386@aliimranabbasi bhai maine simple choti baat puchi hai, kia ap k ghr ami aur sis log b asi ghaleez galiyn deti ager unko kisi b bat pr gusa ata ?
@fury1386@aliimranabbasi bhai maine ap se pucha hai k ap k ghr mai khawateen ko ager kisi b baat per shadeed gusa ata hai tu kia wo b hi asi language use kerti hai ? ager han tu phr mai ap ke baat se itfaq ker leta hun