دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائ ۔ تحریک انصاف حکومت خاتمے پر اور آج کی قیمتوں کا موازنہ : آٹے کی قیمت میں 132% اضافہ، چاول 88% ، مرغی 72% ،دال مسور 71%، دودھ 44%، چینی 37%۔ ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئ۔ شاید اسی لئے آپ آج کل میڈیا میں مہنگائی کا تذکرہ نہیں سن رہے۔
When one man made the decision behind closed doors to remove our govt and bring back the same cabal of crooks who had been plundering Pak for three decades, it resulted in our economy tanking and going into a tailspin.
The statistics show that even an enemy could not have done more damage to the people of Pakistan like PDM has over the last one year.
It is the worst economic performing year in our history.
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں ڈالر کی قیمت 1 روپے سے 170 روپے تک پہنچی ۔ پی ڈی ایم کے عظیم الشان 1 سال میں ڈالر 170 سے 308 پر جا چکا ہے اور عوام پستی کے گڑھے میں
ٹماٹر سستے ہو گئے ہیں اور گرمی بھی زور و پر ہے تو پورے سال کے لئے ٹماٹر خریدیں اور خشک کر یں اور پیس کر کسی جار میں محفوظ کریں . کیوں کہ پھر آپ ہی نے کہنا ہیں ک ٹماٹر 400 روپے کلو ہو گئے ہیں..