مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے،
کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی ۔
اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی؟؟؟
#اب_نکلنا_ضروری_ہے | @TeamPakPower
پورے پاکستان سے گزارش ہے کہ اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لائیں.
نامعلوم افراد کی جانب سے حقیقت ٹی وی کے بھائی کو اغوا کر لیا گیا ہے اسکو ریلیز کروائیں. عدالت آڈر دے چکی ہے کہ فوری طور پر بندے کو عدالت میں پیش کیا جائے
#ReleaseHaqeeqatTVBrother
سردار دودا خان شہوانی نون لیگ سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شامل۔ وہ نون لیگ بلوچستان کے سینئیر وائس پریزیڈنٹ تھے۔ انشاءاللہ تحریک انصاف بلوچستان میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی۔
#PTIBalochistan
@soldierspeaks طورخم میں پہاڑی تودا گرنے سے NLC کے کنٹینر الٹ گئے اور نیشنل لاجسٹک سیل کو بےنقاب کر گئے سمینٹ کی بوریوں میں چینی اسمگل کی جا رہی تھی جب اتنے اہم ادارے اسمگلنگ میں ملوث ہیں تو ملک اللّٰہ ہی حافظ ہے
پروفیسر زبیر کالج کے مالک محد زبیر کو فیس بک پر پوسٹ کرنے کی وجہ سے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور پولیس نے گرفتار کر لیا۔مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا۔ یہ سب کیا ہے ؟ سب لوگ FIR پڑھیں ذرا
بنوں: غربت سے تنگ باپ نے چار بچوں کو مارنے سے پہلے نشے کے انجیکشنز لگائے پھر گولیاں مار دیں تا کہ موت کے وقت لاڈلوں کو درد کم ھو اور خود بھی خودکشی کی۔
اگر یہ خبر درست ہے تو انتہائی افسوسناک بات ہے اور قوم کے لیئے بھی شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ایسا کیسے ہوا کہ کوئی پڑوسی پریشان ہے اور ہم کو اس کا ادراک نہیں وہ بھی بنوں میں جہاں سب کو ایک دوسرے کے گھروں کا نا صرف پتہ ہوتا ہے بلکہ کیا پکای�� کیا کھایا سب معلوم ہوتا ہے تو یہ واقعہ کیوں اور کیسے ہوا کسی کو معلوم ہے اس بارے میں یہ اس فیملی کے بارے میں ؟
اللہ کاش یہ معاملہ پہلے ہمارے سامنے آجاتا تو قیمتی جانوں کا نقصان نا ہوتا۔
#ActiveInsafians