اسی لیے عقیدۂ ختمِ نبوت اسلام کے بنیادی عقائد میں شامل ہے اور مسلمانوں کے نزدیک حضرت محمد ﷺ کے بعد کسی نئے نبی، نبوت یا وحی کے دعوے کی کوئی گنجائش نہیں
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
7 ستمبر 1974ء پاکستان کی آئینی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ اس روز قومی اسمبلی نے آئینی ترمیم کے ذریعے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا. یہ فیصلہ طویل عوامی و سیاسی جدوجہد کے بعد سامنے آیا۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
حضرت محمد مصطفیٰﷺ وہ عظیم ہستی ہیں جن پر نبوت کا آفتاب اپنے کمال و تمام کے ساتھ طلوع ہوا اور پھر ہمیشہ کے لیے غروب نہ ہونے والی روشنی چھوڑ گیا۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
مرزائی خواہ قادیانی ہو یا لاہوری، کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے ۔ قادیانیت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
زمانے بدل گئے، سلطنتیں مٹ گئیں، مگر محمد مصطفیٰ ﷺ کا ذکر آج بھی کروڑوں دلوں میں عشق کا چراغ روشن کیے ہوئے ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood