اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا
وہ ایک محب وطن پاکستانی تھا وہ ایک بہادر پاکستانی تھا وہ ایسا تھا جو موت سے بھی نہیں ڈرتا تھا وہ دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولنے والا تھا پر اسے کیا معلوم تھا اسکے اپنے ہی اسکی جان لے لیں گے
#ArshadSharif
گنگا الٹا بہتا ہے ،یہ محاورتا تو غلط ہے مگر پمز کے معاملے پر یہ فٹ بیٹھتا یے جیسے اندھا بانٹے ریوڑیاں مڑ مڑ کر اپنوں میں کے مصداق جناب ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز نے انکوائری کمیٹی میں انہی کو شامل کردیا جن کی گردن اس پھندے میں آنی تھی اب رپورٹ بنے گی سب اچھا ہوگا اور رپورٹ وزیر اعظم کو پیش ہوگی البتہ آنسو صرف ان ماوں کے نصیب میں رینگے جن کی گود اجڑی یے
#PIMS
#GoMustafaKamalGo
پی ٹی آئی وفد کی سپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات، اسد قیصر کی سربراہی میں وفد نے ایاز صادق سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی شفاء انٹرنیشنل اسپتال طبی بنیادوں پر منتقلی کیلئے راہ ہموار کرنے کا مطالبہ، سپیکر سے ملاقات کے بعد یہ وفد اپوزیشن چیمبر پہنچ گیا، بلاول بھٹو سے ملاقات
تھانہ نیپئر کراچی میں 22 لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم کو بے گناہ کروانے کیلئے کراچی پولیس کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ کا خاتون پولیس آفیسر پر دباؤ ڈالنے کا انکشاف
خاتون آفیسر نے دباؤ میں آنے کی بجائے ویڈیو بنا کر پولیس کے سینئر افسران کو بھجوا دی ،افسران کی پر اسرار خاموشی پر خاتون آفیسر نے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی
خاتون آفیسر کے مطابق ملزم غیر ملکی شہری ہے جو سمندر کے راستے پاکستان آیا اور ملزم نے 22 لڑکیوں سے زیادتی کی جبکہ چند لڑکیوں کو قتل بھی کیا ،خاتون آفیسر کے مطابق ڈی ایس پی تھانہ نیپئر کراچی ظفر اقبال 22 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے ملزم کو تھانے میں سہولیات و پروٹوکول دے رہے ہیں جبکہ اسے کیس کی تفتیش نہیں کرنے دی جا رہی ،خاتون افسر کے مطابق اسے ہراساں کیا جاتا ہے دھمکایا جاتا ہے آپ کیوں بار بار ریمانڈ لے رہی ہیں
بلاول بھٹو صاحب اگر یہ الزامات سچ ہیں تو گزارش ہے کہ اس واقع کی تحقیقات کروائیں کہ معصوم لڑکیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل میں ملوث ملزم کے پیچھے ایسے کونسے عناصر ہیں جو اس درندے کی پشت پناہی کررہے ہیں ایسے تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے
@PakPMO@BBhuttoZardari@AftabJahan4@PPP_Org@MediaCellPPP@SindhPoliceDMC@pmln_org@PTIofficial@MohsinnaqviC42@hrw@UNHumanRights@IHRF_English
پنکی کا سندھ پولیس کی حراست میں میڈیا کے سامنے مکمل بیان ۔۔ بندی تگڑی نکلی ایک اور گندے پرچے کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ ڈالی ۔۔۔ پنکی نے کہا ہے ان لوگوں نے مجھے 15 مارچ کو لاہور سے پکڑا ۔ مجھے ہراساں کر کے انہوں نے بنی گالہ کے شخص کیخلاف بیانات دلوائے ہیں ۔ پنکی کے اس ایک بیان نے سارا کیس ہی مشکوک کر دیا
کیمرہ مینوں کو حج کی سعادت سے کس نے محروم کیا؟
وڈیو جرنلسٹ فیاض احمد کہتے ہیں کہ ’’دال میں کچھ کالا ضرور ہے، یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ دو نام نکالے گئے اور دونوں کیمرہ مین ہی ہوں، غلطی سے ایک رپورٹر ہوسکتا تھا، یا دونوں اینکر بھی ہو سکتے تھے، یہ باقاعدہ سوچ سمجھ کر ہوا ہے‘‘۔
مزید پوری وڈیو سنیے۔
حج پر نہ جا سکنے والے 3 کیمرہ مینوں کی کہانی سنیے
یہ تصاویر آج ٹی وی کے کیمرہ مین محمد عدنان اور اے آئی وائی کے کیمرہ مین خرم قریشی کی ہیں، جنہیں سعودی سفارت خانے کی جانب سے حج کی سعادت کی خوش خبری ملی تھی۔ ذرائع کے مطابق کیمرہ مین محمد عدنان حج کیلئے باقاعدہ چھٹی بھی منظور کرا چکے تھے اور سفارت خانے سے مبارکباد کی ای میل بھی وصول کر چکے تھے، تاہم آخری وقت میں کسی مداخلت کے باعث وہ حج پر نہ جا سکے۔
چشمہ لگائے ہوئے تصویر میں کیمرہ مین خرم قریشی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خرم کی واپسی کی ٹکٹ تک جاری ہو چکی تھی، مگر وہ بھی حج کی سعادت حاصل نہ کر سکے۔ ایک تیسرے کیمرہ مین بھی اس معاملے سے مبینہ طور پر متاثر ہوئے، تاہم دباؤ کے باعث سامنے آنے سے گریزاں ہیں۔
دوسری جانب جن تین اینکرز پر یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ ان کی وجہ سے تینوں کیمرہ مینوں کے نام ڈراپ ہوئے، ان میں سے ایک اینکر نے مجھ سے گفتگو کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم چلائی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی اینکر کسی دوسرے کا نام فہرست سے نہیں نکلوا سکتا، یہ سب جھوٹ اور من گھڑت ہے۔
جن اینکرز نے کیمرامین کے نام نکلوا کر اپنے نام ڈلوائے انکے بارے میں اطلاعات ہیں کہ انہوں نے اپنی پوری فیملی کے پاسپورٹ سعودی ایمبیسی بھیجے لیکن ایمبسی نے صرف اہلیہ کا ویزہ لگایا۔ایمبسی کو چائیے وہاں پر شاپنگ وغیرہ کا خرچہ بھی دے کر بھیجیں بیچارے غریب ہیں افورڈ نہیں کرسکتے واپس آتے ہوئے گفٹس ، کھجوریں اور آب زم زم بھی تو لے کر آنا ہوگا۔
علماء کرام سے ایک رہنمائی درکار ہے کہ کیا کسی میڈیا ہاؤس میں ملازم غریب آدمی کو اگر سعودی شاہی خاندان حج کروانا چاہتا ہے اور اس ادارے کے طاقتور لوگ اس غریب کا نام کٹوا کر اپنا نام ڈلوا لیتے ہیں فارن آفس سے سفارشیں کرواتے ہیں سعودی سفارت خانے پر دباؤ ڈالتے ہیں اور زبردستی سعودی شاہی خاندان کے مہمان بن جاتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ ۔۔بلاوا۔۔ہی ہمارا آیا تھا تو کیا ایسے لوگوں کا حج قبول ہو جائے گا ؟جبکہ یہ مافیا ہر سال ایسے ہی مفت کا حج کرتاہے۔۔
@muftitaqiusmani@MuniburRehman55@siddiqi313