@AabparaX@muftiKifayatPk یہ مولوی نہیں فتنہ ہے فتنہ الہندوستان ہے اسے ملک سے باہر نکالا جائے اس کی سیاسی جماعت کے تمام رہنماؤں کو گرفتار کیا جائے اور اسے عمران خان کے ساتھ بند کیا جائے
مارخور آپکو بتانا چاہتا ہے کہ آپ جیسے غیر ذمہ دار شخص، فُحش آدمی اور عالم بے علم پر پاکستانی میڈیا کے کسی بھی چینل پر آنے کی پابندی ہے۔ یہ میڈیا ہے، کوئی تھڑا نہیں جس پر لفنگے عزت دار لوگوں / وزیروں کو للکار سکیں۔ آپکی توجہ کا شکریہ۔
@muftiKifayatPk
OFFICIAL NOTIFICATION
The International Federation of Digital Media Journalists (IFDMJ) is pleased to announce the continuation of Mr. Sajid Nadeem Gondal as President International Affairs, IFDMJ Central Body Pakistan, effective 11 March 2026.
His IFDMJ Press Card has also been renewed. During his two-year tenure, he will continue to strengthen IFDMJ's global network by coordinating with international chapters, establishing new organizational bodies, fostering cooperation with journalists worldwide, and representing IFDMJ in international affairs.
At the end of the tenure, the IFDMJ Governing Body will review his performance and determine whether to renew his appointment or nominate a successor in accordance with the Federation's Constitution.
Congratulations and best wishes for continued success.
@IFJGlobal@RSF_inter@pressfreedom@pressfreedom@IPIglobal@ICFJ@UNESCO@UNHumanRights@UN@UN_News_Centre@UN_SDG@CPJAsia@ICRC@CommonwealthSec@MediaFreedomC @ReutersInstitute @OSCE_RFoM@EFJEurope@IFEX@GlobalAffairs
Shared rivers demand shared responsibility.
The Indus Waters Treaty has stood as a symbol of stability for decades. Preserving it through dialogue and respect for international commitments is in the interest of the entire region.
@UN@UNWater@WorldBank@MEAIndia#IndusWaters
@AsadAToor صحافت نہیں، پرانی ویڈیوز کی ری پیکجنگ!
اگر ویڈیو واقعی کورونا دور کی ہے تو اسے تازہ واقعہ بنا کر پیش کرنا قابلِ سوال ہے۔ خبر ہمیشہ مکمل سیاق و سباق کے ساتھ ہونی چاہیے۔
#Journalism#FactCheck
اصل پہچان نعروں سے نہیں، کردار سے بنتی ہے۔
جب بھی دنیا میں کسی انسان کی جان بچانے، مدد کرنے یا مشکل وقت میں آگے بڑھنے کی بات آتی ہے، پاکستانی اپنا کردار ضرور ادا کرتے ہیں۔ یہی ہمارے ملک کا اصل چہرہ ہے۔ 🇵🇰
#PakistaniUnsungHeroes#پاکستان#انسانیت
**ٹاپ بریکنگ**
*وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے صحافی کی درخواست پر نوٹس لے لیا، ملاقات میں مسائل کے حل کی یقین دہانی*
*اسلام آباد:* وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ورکنگ جرنلسٹس کو درپیش مسائل، مبینہ امتیازی سلوک، ممبرشپ کی منسوخی اور لائف ٹائم پابندیوں سے متعلق جمع کرائی گئی درخواست کا نوٹس لے لیا ہے۔
درخواست گزار اور ورکنگ جرنلسٹ طیب گوندل کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے دیکھا جائے گا اور اس کے حل کے لیے متعلقہ امور کا جائزہ لیا جائے گا۔
طیب گوندل نے بتایا کہ آئندہ چند روز میں نوجوان صحافیوں کے ایک وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے ملاقات کی جائے گی۔ ملاقات کے دوران نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے نوجوان اور ورکنگ جرنلسٹس پر عائد کی جانے والی مبینہ غیر قانونی پابندیوں، ممبرشپ سے متعلق مسائل اور دیگر تحفظات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔
وفد وفاقی وزیر کو یہ مؤقف بھی پیش کرے گا کہ صحافی برادری کے تمام اراکین کے ساتھ مساوی سلوک، شفاف طریقہ کار اور آئین و قانون کے مطابق فیصلے یقینی بنائے جائیں تاکہ کسی بھی ورکنگ جرنلسٹ کو امتیازی سلوک یا غیر منصفانہ پابندیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
طیب گوندل کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات نے اس معاملے کو حل کرنے اور صحافیوں کے جائز تحفظات سننے کی یقین دہانی کرائی ہے، جبکہ وفد کو امید ہے کہ اس پیش رفت کے نتیجے میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کی جانب عملی اقدامات کیے جائیں گے۔
‼️ *بریکنگ*
*کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا مالیاتی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ میں ملوث افراد گرفتار*
بیرونی ایماء پر آزادکشمیر کے امن کے درپے کالعدم ایکشن کمیٹی کی اصلیت ہر گزرتے دن کے ساتھ کھل کر سامنے آنے لگی
کالعدم انتشاری کمیٹی کا مالیاتی نیٹ ورک لوگوں کو ہراساں اور ڈرا دھمکا کے پیسے اکٹھے کرنے میں ملوث تھا
اس گروہ کے ذریعے بیرون ملک سے بھی پیسے منگوائے جا رہے تھے
کالعدم انتشاری کمیٹی کا مالیاتی نیٹ ورک راولاکوٹ دھرنے اور پر تشدد کارروائیوں کیلئے مالی معاونت کا کام بھی کر رہا تھا
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم کمیٹی کے مالیاتی نیٹ ورک کے گروہ کے افراد کو گرفتار کر لیا
*انتشاری کمیٹی کے گرفتار سہولتکار مہتاب احمد نے اعتراف کیا کہ؛*
کالعدم کمیٹی کے سرغنہ حمزہ نے فون کر کے مجھے مختلف افراد سے فنڈز اکٹھے کر کے راولاکوٹ بھجوانے کی ہدایات دی
آزاد جموں و کشمیر پولیس نے راولاکوٹ فنڈز لے جاتے ہوئے مجھے گرفتار کیا *سہولتکار مہتاب*
*گرفتار سہولتکار رضوان نے کہا کہ* سرغنہ حمزہ نے مجھے مختلف لوگوں سے پیسے لے کر مہتاب کے حوالے کرنے کا کہا تھا
*انتشاری کمیٹی کے سرغنہ حمزہ کے والد نے کالعدم کمیٹی کی مالی معاونت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ؛*
میرے بیٹے نے راولاکوٹ کیلئے مجھ سے پیسے منگوائے تھے ، میرا آج کے بعد انتشاری کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں
یہ جمع شدہ رقوم کالعدم کمیٹی کی انتشاری سرگرمیوں کیلئے استعمال کی جاتی تھی
انتشاری کمیٹی کے نیٹ ورک کیلئے کام کرنے والے عناصر نے کالعدم تنظیم سے مکمل اعلان لاتعلقی کیا ہے
*ماہرین کے مطابق؛*
آزاد کشمیر کے معصوم شہریوں سے بھتے کی شکل میں شرپسندی پھیلانے کیلئے پیسہ وصول کرنے والی انتشاری کمیٹی ان کے حقوق کی محافظ نہیں ہو سکتی
عوامی حقوق، سستے آٹے اور سستی بجلی کے نام پر شروع ہونے والی یہ تحریک اب خالصتاً شرپسندی، مسلح تصادم اور ملک دشمن ایجنڈے کا آلہ کار بن چکی ہے، *ماہرین*
آزاد کشمیر کے باشعور عوام اب دشمن کے ان مہروں کے ملک دشمن مقاصد کو خود ناکام بنا رہے ہیں، *ماہرین*
‼️*بریکنگ*
*کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا حساس معلومات لینے کی آڑ میں اسلام آباد پولیس کے اہلکار پر وحشیانہ تشدد*
آزادکشمیرکے امن کی درپے کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی تخریبی سرگرمیوں کے باعث عوام کے سامنے بے نقاب ہورہی ہے
راولاکوٹ کی جنڈالہ چیک پوسٹ کے قریب اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل ہمایوں خورشید پر کالعدم کمیٹی کے مسلح شرپسندوں نے قاتلانہ حملہ کردیا
*زخمی کانسٹیبل ہمایوں خورشید کا کہنا ہے کہ؛*
چھٹی سے واپس آ رہا تھا کہ کالعدم کمیٹی کےناکہ لگاۓ 50 سے زائد شرپسندوں نے روک کرشدید تشدد کا نشانہ بناڈالا
شرپسندوں نے وردی پہنا کرریاستی اداروں اور افسران کے خلاف تقریر کرانے کی کوشش کی، *کانسٹیبل ہمایوں خورشید*
کالعدم کمیٹی کے ایس ایم جیز سے لیس تقریباً 20 شرپسندوں نے ایس ایم جیز تان کر بیان دینے پرمجبورکیا، *کانسٹیبل ہمایوں خورشید*
کالعدم کمیٹی کے شرپسندوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نفری اور پوزیشن سے متعلق معلومات لینے کی کوشش بھی کی، *کانسٹیبل*
شرپسند عناصر آٹھ گھنٹے تک یرغمال رکھنے کے بعد چیک پوسٹ کے قریب چھوڑ گئے، *کانسٹیبل ہمایوں خورشید*
کانسٹیبل ہمایوں خورشید اس وقت سی ایم ایچ راولا کوٹ میں شدید زخمی حالات میں زیرعلاج ہے
*ماہرین کے مطابق؛*
عوامی حقوق کی آڑ میں بیرونی ایماء پر انتشاری کمیٹی کا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے
کالعدم کمیٹی کے شرپسند عناصرکو قانون کی گرفت میں لا کران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جانی چائیے، *ماہرین*
‼️*بریکنگ*
*کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا حساس معلومات لینے کی آڑ میں اسلام آباد پولیس کے اہلکار پر وحشیانہ تشدد*
آزادکشمیرکے امن کی درپے کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی تخریبی سرگرمیوں کے باعث عوام کے سامنے بے نقاب ہورہی ہے
راولاکوٹ کی جنڈالہ چیک پوسٹ کے قریب اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل ہمایوں خورشید پر کالعدم کمیٹی کے مسلح شرپسندوں نے قاتلانہ حملہ کردیا
*زخمی کانسٹیبل ہمایوں خورشید کا کہنا ہے کہ؛*
چھٹی سے واپس آ رہا تھا کہ کالعدم کمیٹی کےناکہ لگاۓ 50 سے زائد شرپسندوں نے روک کرشدید تشدد کا نشانہ بناڈالا
شرپسندوں نے وردی پہنا کرریاستی اداروں اور افسران کے خلاف تقریر کرانے کی کوشش کی، *کانسٹیبل ہمایوں خورشید*
کالعدم کمیٹی کے ایس ایم جیز سے لیس تقریباً 20 شرپسندوں نے ایس ایم جیز تان کر بیان دینے پرمجبورکیا، *کانسٹیبل ہمایوں خورشید*
کالعدم کمیٹی کے شرپسندوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نفری اور پوزیشن سے متعلق معلومات لینے کی کوشش بھی کی، *کانسٹیبل*
شرپسند عناصر آٹھ گھنٹے تک یرغمال رکھنے کے بعد چیک پوسٹ کے قریب چھوڑ گئے، *کانسٹیبل ہمایوں خورشید*
کانسٹیبل ہمایوں خورشید اس وقت سی ایم ایچ راولا کوٹ میں شدید زخمی حالات میں زیرعلاج ہے
*ماہرین کے مطابق؛*
عوامی حقوق کی آڑ میں بیرونی ایماء پر انتشاری کمیٹی کا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے
کالعدم کمیٹی کے شرپسند عناصرکو قانون کی گرفت میں لا کران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جانی چائیے، *ماہرین*
Pakistan's Security Forces successfully conducted intelligence-based operations in **Kharan** and **Mastung**, eliminating **8 terrorists**, including a suicide bomber, linked to the Indian proxy **Fitna Al Hindustan**.
Weapons, ammunition, IEDs, and motorcycles used by the terrorists were recovered. Under **#AzmEIstehkam**, Pakistan's Security Forces and Law Enforcement Agencies remain committed to dismantling all foreign-sponsored terrorist networks and ensuring lasting peace and security across the country.
#ISPR #Pakistan #Balochistan #CounterTerrorism #Kharan #Mastung #PakistanArmy #NationalSecurity
**کراچی سے کوئٹہ جانے والی فیملی پر فائرنگ، گاڑی کھائی میں جا گری، شوہر جاں بحق، خاتون زخمی، دو بچیاں محفوظ**
**کوئٹہ:** کراچی کے میمن خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک فیملی، جس میں میاں بیوی اور دو کم عمر بچیاں شامل تھیں، پکنک کے لیے کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی کہ راستہ بھٹکنے کے بعد دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بن گئی۔
واقعہ 27 جون 2026 کی رات تقریباً دو بجے پیش آیا، جب فیملی کی گاڑی کوئٹہ کے راستے ایک سنسان سڑک پر پہنچی۔ راستہ بھٹکنے کے باعث گاڑی مشکوک سمجھی گئی، جس پر دہشت گردوں نے گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا۔ ڈرائیور کی جانب سے گاڑی نہ روکنے پر دہشت گردوں نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی حالت میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ واقعے کے دوران خاتون کا شوہر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا، جبکہ خاتون شدید زخمی حالت میں بھی ہوش میں رہیں اور انہوں نے اپنے عزیز و اقارب سے رابطہ کیا۔
زخمی خاتون نے اپنے خاندان کو واقعے سے آگاہ کیا اور مقامی پولیس و سیکیورٹی فورسز کے ساتھ اپنی لائیو لوکیشن شیئر کی، جس کے بعد متاثرہ خاندان کو ریسکیو کرنے کے لیے فوری کوششیں شروع کی گئیں۔ اطلاعات کے مطابق صبح تقریباً چار بجے ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا گیا۔
ریسکیو ٹیموں نے متاثرہ خاندان کو مقامِ واقعہ سے نکالا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئی، جبکہ زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کیا گیا۔
واقعے میں متاثرہ خاندان کی دو کم عمر معصوم بچیاں محفوظ رہیں، تاہم وہ شدید خوف اور صدمے کی حالت میں ہیں۔
یہ افسوسناک واقعہ بلوچستان میں عام شہریوں کے تحفظ، شاہراہوں کی سیکیورٹی اور رات کے اوقات میں سفر کرنے والے خاندانوں کی حفاظت کے حوالے سے سنجیدہ سوالات اٹھاتا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ واقعے میں ملوث دہشت گرد عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے۔
سیاسی قیدی سے منسوب ایک تصویر کو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلایا جا رہا ہے، حالانکہ معمولی سی نظر رکھنے والا بھی اندازہ لگا سکتا ہے کہ یہ تصویر آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کی گئی ہے۔
جعلی تصاویر، گمراہ کن پروپیگنڈے اور غیر مصدقہ خبروں کو شیئر کرنے سے پہلے ضرور تصدیق کریں۔ عوام سے گزارش ہے کہ فیک نیوز پھیلانے والوں سے ہوشیار رہیں اور صرف مستند ذرائع پر اعتماد کریں۔
#FakeNews #FactCheck #AI #Disinformation