جانے وہ کون تھا اور کس کو صدا دیتا تھا،
اس سے بچھڑا ہے کوئی اس کا پتہ دیتا تھا
اِک ہنر تھا جسے پا کے پھر وہ کھو نہ سکا،
ایک ایک بات کا احساس نیا دیتا تھا
ایک ہی شخص بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا،
ایک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا!
#ArshadSharifShaheed
پنڈی میں ہمارا حتمی فیصلہ ہے کہ لیاقت باغ جلسہ ہو گا اس کے علاوہ ہم نے کہیں نہیں جلسہ کرنا ،اگر روات یا کوئی اور جگہ کا آپشن دیا بھی گیا ہم تب بھی نہیں مانے گے ،جلسہ ہو گا تو شہر کے اندر ہو گا اور لیاقت باغ ہوگا.
اطلاعات مل رہی ہیں کہ ائیر پورٹ پر غیر معمولی نفری ہے ،مجھے روکنے کی ایک اور کوشش کی جا سکتی ہے ،
میرے اللہ گواہ رہنا کہ میں نے اپنی ہر ممکن کوشش کی ۔۔۔۔
میں ائیر پورٹ کی طرف جارہا ہوں ،
مجھے حج سے روکنے کے لیے گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو بھی میں تیار ہوں حالانکہ میں تمام کیسز میں ضمانت پر ہوں ،
کسی کیس میں مطلوب نہیں ،
جب جب کسی عدالت نے طلب کیا ،میں پیش ہوا ،
کیسز کا سامنا کیا ،
نہ کبھی بھاگا،نہ مفرور ہوا اور نہ ہی اشتہاری ہوں ،
احرام پہن کر اپنی حج فلائٹ کے لیے ائیر پورٹ جارہا ہوں
دس دن میری بیٹیاں روڈ پر رہیں گھر سے نکال دیا گیا تھا۔۔رشتے دار بھی ڈر کے منہ پھیر گئے تھے ۔۔۔میرے ٹکڑے کر دیتے لیکن گھر کی عورتوں کے ساتھ یہ سلوک نا کرتے۔۔۔
شہریار آفریدی
یہ ظلم یہ بیشرمی ہم نا بھولیں گے نا معاف کریں گے۔۔۔!!
کیاکروڑوں نوجوان ووٹرز اس لئے 8 فروری کو گھروں سے نکلے تھے؟ آج عوام کی اکثریت اور مینڈیٹ کو پیروں تلے روند کر بتایا جارہا ہے یہ وقت قُربانی اور ایثار کا ہے۔ دو خاندانوں کے درمیان اقتدار کی بندر بانٹ کو جمہوریت کا نام کیسے دیا جا سکتا ہے؟