آج جو کچھ ہو رہا ہے اس پر "تالیاں" کون بجا رہا ہے؟ سیاست دانوں نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا؟؛ دیکھئے شوکت پراچہ نے کیا کہا
@Dawn_News@nadia_a_mirza@ShaukatPiracha1#Khabarsekhabar
Watch Full Episode on
https://t.co/Hf81SfwwdY
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے پی ٹی آئی کارکن کے جاں بحق ہونے کے کیس کو ٹریس کرنے والی پولیس ٹیم کی ملاقات
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس کی ٹیم کو شاباش دی
پنجاب حکومت آپ کی کارکردگی کو سراہتی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب
شیخ رشید کی گرفتاری کی شدیدمذمت کرتاہوں۔رسوائےزمانہ ECPکی مقررکردہ ایسی متعصّب+منتقم نگران حکومت تاریخ میں اس سےپہلےہم پرکبھی مسلط نہ ہوئی۔سوال یہ ہےکہ آیا پاکستان اس عوامی تحریک کامتحمل ہوسکتاہےجس کیجانب ہمیں ایسےوقت می�� دھکیلاجارہاہےجب امپورٹڈسرکار ہمارا دیوالہ نکال چکی ہے؟
صبح تک 300 فالوورز کا اضافہ کریں۔ پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے 🔁 ریٹویٹ کریں۔ صرف 🔁 کرنے والوں کو ہی پروموٹ کیا جائے گا۔
مجھے فالو کریں اور 💯 فالو بیک لیں۔
@WA_PK01