خیبرپختونخوا کی حالت یہ ہے کہ جو شخص 5 بار میٹرک میں فیل ہوا وہ وزیرِ تعلیم ہے
جو شخص قانون کو مطلوب ہے وہ وزیرِ قانون بنا بیٹھا ہے
جس کی اپنی صحت خراب ہے اسے وزیرِ صحت لگا دیا ہے۔ اختیار ولی 😂😂
میں ذاتی طور پر چھوٹے صوبوں کی تجویز کا حامی ھوں ، میرا ضاتی موقف ھے کہ صرف پنجاب کی تقسیم قبول نہیں ، سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا جاۓ ،
سبھی صوبے بڑے ھیں ، بارہ کروڑ کا ھو یا چھ کروڑ کا، کسی کی آبادی زیادہ ھے کسی کا رقبہ ۔۔!!
ھر بڑے صوبے میں چھوٹے صوبوں کا مطالبہ موجود ھے ،
عام آدمی کو اپنے مسائل کے حل کیلئے لاھور ، کراچی ، کوئٹہ یا پشاور آنیکی ضرورت نہیں ھونی چاھئیے ،
نئے صوبوں کے قیام کیلئے متعلقہ صوبائ اسمبلی کا کردار اگر تبدیل بھی کرنا ھے تو اسے ختم نہیں ھونا چاھئیے ، اس سے نىئ پیچیدگیاں جنم لے سکتی ھیں ، پہلے ھی بہت سی دراڑیں موجود ھیں ، ھمیں انھیں پاٹنا ھے ۔۔۔
عمران خان نے آن ریکارڈ کہا کہ میں 2021 جولائی سے جانتا ہوں کہ ن لیگ مجھے نکالنا چاہ رہی ہے اس لیے میں فیض کو ہٹا نہیں رہا تھا کہ وہ نواز شریف کو اندر رکھے۔ ایک شخص کہہ رہا ہے میرے خلاف 2021 سے سازش ہو رہی ہے مگر اس کے فالوورز کہتے نہیں خان صاحب آپ کو نہیں پتا سازش تب ہوئی جب سائفر آیا۔ سید مزمل شاہ
"جب چکری کا روٹ طے تھا تو چھبیس نمبر پر کیوں آئے، کیا پھر جی ایچ کیو کے سامنے سے گزرنے کا۔ منصوبہ تھا؟ "
صحافی طیب بلوچ نے سہیل آفریدی کی سازش اس کے سامنے بے نقاب کر دی۔۔
ہوائیاں اڑ گئیں۔ الٹے پاؤں نکل گیا۔۔۔
بریکنگ:
عمران خان کے ہاتھوں گم ھونے والی سائفر کی کاپی اسرائیل سے برآمد
بھارتی صحافی تلک دیواشیر کا بڑا اعتراف منظر عام پر
اس وقت پاکستانی سفارتکاری کی وجہ سے اسرائیل شدید غصے میں ہے اسلئے سائفر اسرائیلی ایما پر ریلیز کروایا گیا تاکہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ختم ہوں اور اسرائیل کا ایران جنگ کا منصوبہ کامیاب ہوجائے۔
بڑا صدر بنا پھرتا ہے، کہنے کو تو سپر پاور کا صدر ہے مگر ابھی بھی پرچی سے دیکھ کر تقریریں کرتا ہے، خان صاحب ہوتے تو بغیر ایک لفظ بھی دیکھے آدھا آدھا گھنٹہ تقریریں کرتا.. خان کا کوئی متبادل نہیں
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی میں مرنے ہونے والے لوگوں کی بات نہ کریں وہ مرتے ہیں تو مر جائیں سوال صرف عمران نیازی کی آنکھ کے متعلق پوچھیں بس، علیمہ خان
اب تو ان بےشرموں کے سپورٹرز اور ووٹرز پر ترس آتا ہے!!!!!
حکومت پاکستان ڈسکوز(بجلی تقسیم کار کمپنیاں) کو پرائیویٹ کرنے جاری رہی ہے جس طرح باہر ممالک میں ہوتا ہے کہ جو بجلی کمپنی اچھی سروس دیتی ہے کم ریٹ میں بجلی دیتی ہے لوگ اس سے بجلی لیتے ہیں وہ سسٹم اب پاکستان میں بھی شروع ہو جانے جارہا ہے اس سے پاکستانی عوام کو ایک تو بجلی سستی ملے گئی دوسرا لوڈ شیڈنگ کے مسائل کا خاتمہ ہوگا حکومت کو جو اربوں روپیہ کا سالانہ نقصان ہو جاتا ہے اور پھر وہ نقصان ہمیں بھرنا پڑتا ہے اس سے عوام کو نجات ملے گئی عمر چیمہ
آپ نے بھٹی کے طوطے دیکھنے ہیں اڑتے ہوئے ، گیا کچھ اور امید لے کر تھا 😎اگلے نے پاپولر بیانیہ واڑ دیا
ایون فیلڈ کیس جھوٹا کیس تھا، وقت نے ثابت کیا،
جتنی رقم کا ایون فیلڈ فلیٹ خریدا گیااس سے چارگنا رقم میں نوازشریف کے والد سے لے کر بوسنیا کے مسلمانوں کی مدد کے لیے لے کر گیا +++