@CDAthecapital berozgaar hoye hungay, is baat ka b sochna chaiye...
3- ye kam recycling ka hai..is kam sy factories, mills, chotay ,baray karkhanay chaltay hain. recycling k kam sy economy chalti hai.
4- is kam ko legal kr k kabar-khanay walon sy tax liya jay.
@CDAthecapital shame on @CDAthecapital .
1- agr ye gair-qanooni hai to is kam ko qanooni hesiyat dy kr ye kam krnay diya jay. baki pooray pakistan to kya poori dunya main ye gair-qanooni nae hai.
2- pakistan main phlay hi bht berozgaari hai, is kam k khtm karnay hi kitnay log berozgaar.....
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
خدا عمران خان صاحب کو شفا عطا کرے۔ ساتھ ہی اُن کے عشاق کو جو دوسرے سیاستدانوں کی جیل سے ہسپتال منتقلی کا مذاق اُڑاتے تھے یہ فہم عطا کرے کہ قید و بند کسی کے لئے آسان نہیں ہوتا اور اس کے دوران صحت کا بگڑ جانا کوئی غیر معمولی بات نہیں۔
"یہاں جو بندا بھی چوری کرتا ہے، وہ کہتا ہے کہ میں نے جیل سے باہر علاج کروانا ہے، مجھ پر ذہنی دباؤ بڑھ گیا ہے۔"
عمران خان کے سنہری اقوال
یوتھی بننا نہیں آساں، بس اتنا سمجھ لیجئے
اک تھوک کا دریا ہے اور چاٹ کر جانا ہے۔
ناظرین، اب ہم آپ کو لیکر جا رہے ہیں نئی دہلی
جہاں بھارتی چینلوں پر مرگ کی کیفیت طاری ہوگئی!
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے کے بعد بھارتی چینلوں پر اس وقت چیخ و پکار جاری ہے
ارنب گوسوامی سے لیکر روبیکا لیاقت تک سب پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری ہے۔
ناظرین پاکستان پر یہ وقت بھی آیا تھا جب بدتمیز انسان سفارتی ادب آداب بھول کر ہڈیاں کھانے پر لگا ہوا تھا اور دوسرا گدھا بیٹھ کر تقریر شروع کر رہا تھا جسے کہا کھڑے ہو جاو تو فوراً کارٹون بن کر کھڑا ہو گیا تھا
آج کی تقریب آج کا 🇵🇰 یقیناً آپ نے دیکھ لیا ہوگا
Mekke Anlaşmasının Özeti:
170 nükleer savaş başlığı 🇵🇰
G20 üyeliği 🇸🇦🇹🇷
OPEC liderliği 🇸🇦
NATO üyeliği ve NATO’nun en büyük ordularından biri 🇹🇷
Toplam 3 trilyon dolarlık ekonomik büyüklük 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
1.000 savaş uçağı 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
Ordularda toplam 2 milyon personel 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
7.000 tank 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
90 bin zırhlı araç 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
34 denizaltı 🇹🇷🇵🇰
500 savaş ve deniz platformu 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
Toplam 4 milyon kilometrekare yüzölçümü 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
Yakında Suudi Arabistan ve Türkiye için F-35 🇸🇦🇹🇷
مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین
I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.