آئی ایم ایف نے قرض پروگرام منظور کرنے سے پہلے گارنٹی لی اور دی تھی کہ الیکشن صاف شفاف کرائے جائینگے لیکن یہ معاہدہ توڑ کر مینڈیٹ چوروں کو مسلط کیا جارہا ہے کیا الیکشن چوری معمولی جرم ہے ؟
ایمل ولی خان کے فوج پر تابڑ توڑ حملے
جاؤ جاؤ بھارت جاؤ
اُن بارڈروں پر جاؤ جہاں تمہاری شلواریں اُتری تھیں یا ادھر جاؤ جہاں سے روزانہ 4,5 سو بندہ آ کر تمہارا گریبان پکڑتا ہے
اب ہمارے پاس دو ہی راستے ہیں یا پاؤں پکڑیں یا گلہ
آپ کا قائد جو ایمبولینس میں مر گیا تھا اور کسی کو پتا بھی نہیں چلا کیونکہ اُس نے عوامی نعرہ بلند کیا تھا
Perhaps this cartoon explains the political crisis of Pakistan & many crises of several Muslim countries.
Look behind the scenes, You will find the source of the crises !
𝐖𝐡𝐨 𝐢𝐬 𝐛𝐞𝐡𝐢𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐚𝐝𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐙𝐢𝐨𝐧𝐢𝐬𝐭𝐬 𝐢𝐧 𝐆𝐚𝐳𝐚?
سابقہ آسٹریلوی ڈپلومیٹ نے پاکستان فوج کی الیکشن میں دھاندلی کو پاکستان کے لئے تباہی قرار دے دیا
ڈاکٹر Claude کا کہنا تھا پاکستانی فوج اتنی تنزلی کا شکار ہو چکی ہے کہ وہ دھاندلی بھی ٹھیک طریقے سے نہیں کر سکی
فوج اور عوام کے بیچ بڑھتی ہوئی نفرت پاکستان کے لئے شدید ترین خطرہ ہے
اگر فوج نے اپنا طرز عمل نہ بدلا تو پاکستان کو کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں پاکستان کا سب سے بڑا دشمن اُس کی اپنی فوج ہے