روایت ہے کہ ایک روز فارس کا بادشاہ کسریٰ اپنے دربار میں بیٹھا تھا۔ اس کے اردگرد وزراء، مشیران اور سلطنت کے بڑے بڑے عہدے دار موجود تھے۔ دورانِ گفتگو اس نے اپنے درباریوں سے کہ��:
’’میں نے ارادہ کیا ہے کہ عربوں میں رشتہ ازدواج قائم کروں۔‘‘
یہ سنتے ہی تمام درباری حیرت اور ناگواری سے چونک اٹھے اور کہنے لگے:
’’ہم فارس والے عربوں سے رشتہ کیسے جوڑ سکتے ہیں؟ وہ تو ننگے پاؤں اور مفلس لوگ ہیں، جن کے پاس اونٹ چرانے کے سوا کچھ نہیں!‘‘
فارسی اپنے آپ کو عربوں سے برتر سمجھتے تھے۔ ان کے دلوں میں اپنی قوم کی عظمت کا غرور تھا اور وہ عربوں کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
کسریٰ نے ان سے کوئی بحث نہ کی، خاموش رہا اور وقت کو ان کے سامنے وہ حقیقت آشکار کرنے دی جس سے وہ ناواقف تھے۔۔
کچھ عرصے بعد ایک روز کسریٰ نے ایک صندوق منگوایا اور اسے اپنے درباریوں کے س��منے کھولا۔ اس میں سے یاقوت اور زمرد سے مرصع ایک نہایت قیمتی ہار نکالا، جس کی خوب صورتی بے مثال تھی۔ کہا جاتا تھا کہ اس کی قیمت بیس ہزار اشرفیاں ہے۔
تمام درباریوں کی نظریں اس ہار پر جم گئیں۔ ہر شخص اسے حیرت اور رشک سے دیکھنے لگا۔
تب کسریٰ نے کہا:
’’یہ ہار اس شخص کو دیا جائے گا جو سب سے پہلے اپنی ماں کے پیٹ سے پیدا ہونے کی طرح اپنے تمام کپڑے اتار دے گا!‘‘
ابھی چند لمحے ہی گزرے تھے کہ وزراء، مشیران اور فارس کے بڑے بڑے عہدے دار سب کے سب اپنے کپڑے اتار چکے تھے۔ ہر شخص یہ دعویٰ کرنے لگا کہ اس نے سب سے پہلے اپنے کپڑے اتارے ہیں۔ یوں اس قیمتی ہار کو حاصل کرنے کے لیے ان کے درمیان بحث و تکرار اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ شروع ہوگئی۔
بالآخر جب اختلاف شدت اختیار کرگیا تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ کسی ایک شخص کو منصف مقرر کیا جائے، جو ان کے درمیان فیصلہ کرے۔ چنانچہ جسے انہوں نے منصف چنا، اسی کو ہار کا حق دار قرار دیا گیا اور کسریٰ نے وہ قیمتی انعام اسے دے دیا۔
کچھ عرصہ گزرا تو کسریٰ نے اپنے ایک وزیر سے کہا:
’’میں نے سنا ہے کہ اس شہر میں ایک عرب لوہار رہتا ہے۔ اسے میرے پاس حاضر کرو۔‘‘
چنانچہ اس لوہار کو بادشاہ کے دربار میں لایا گیا۔ وہ خوف اور اندیشے میں مبتلا تھا۔ جب بادشاہ کے سامنے حاضر ہوا تو کسریٰ نے کہا:
’’گھبراؤ نہیں! میں نے تمہیں ایک ایسے کام کے لیے بلایا ہے جس میں تمہارا فائدہ ہے۔‘‘
پھر اس نے وہی صندوق منگوایا اور اس میں سے ایک دوسرا ہار نکالا، جو خوب صورتی اور قیمت میں پہلے ہار سے کسی طرح کم نہ تھا۔ اس کی قیمت بھی بیس ہزار اشرفیاں تھی۔
ہار دیکھتے ہی درباریوں نے خیال کیا کہ بادشاہ ایک بار پھر وہی آزمائش دہرانے والا ہے۔ چنانچہ ہر شخص ��ے اپنے کپڑوں پر ہاتھ رکھ لیا اور انعام کی لالچ میں انہیں اتارنے کے لیے تیار ہوگیا۔
لیکن اس مرتبہ کسریٰ نے عرب لوہار کی طرف رخ کیا اور کہا:
’’یہ ہار بیس ہزار اشرفیوں کا ہے۔ میں اسے تمہیں دینا چاہتا ہوں، لیکن ایک شرط ہے کہ تم اپنی ماں کے پیٹ سے پیدا ہونے کی طرح اپنے تمام کپڑے اتار دو!‘‘
عرب لوہار نے بادشاہ کی طرف دیکھا اور پورے اعتماد سے جواب دیا:
’’اللہ کی قسم! اگر تم مجھے پورا فارس بھی دے دو اور اس کا بادشاہ بنا دو، تب بھی میں اپنی پگڑی نہیں اتار��ں گا!‘‘
یہ جواب سن کر دربار میں سناٹا چھا گیا۔ تمام حاضرین حیرت زدہ رہ گئے۔
کسریٰ نے اپنے وزراء کی طرف دیکھا اور حقارت بھری نگاہ سے انہیں دیکھتے ہوئے کہا:
’’ہم فارسیوں کے پاس سلطنت بھی ہے اور بہادری بھی، لیکن وہ شرافت اور غیرت نہیں، جس کی خاطر میں عربوں سے رشتہ قائم کرنا چاہتا تھا!‘‘
یوں کسریٰ نے اپنے درباریوں کو یہ سمجھانا چاہا کہ انسان کی اصل قدر و قیمت اس کے مال و دولت، منصب یا اقتدار میں نہیں، بلکہ اس کی عزتِ نفس، کردار اور شرافت میں ہوتی ہے۔
سبقِ زندگی:
دنیا میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں بادشاہوں کے خزانے بھی نہیں خرید سکتے۔ ان میں سب سے قیمتی چیز انسان کی عزتِ نفس، خودداری اور شرافت ہے۔
یاد رکھیے! دولت انسان کو امیر بنا سکتی ہے، اقتدار اسے طاقت ور بنا سکتا ہے، لیکن عزتِ نفس ہی اسے باوقار بناتی ہے۔۔
یہ گانا جس نے بھی بنایا ہے باخدا قومی ذمہ داری کا فرض ادا کردیا۔۔۔۔ مجرم عمران نیازی کا لاشہ فروشوں کو بہترین انداز میں ننگا کیا گیا ہے۔۔۔ اسے ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں
جے جے وی ایل جامشورو میں مقامی طور پر ایل پی جی نکالنے کا ملک کا سب سے بڑا ادارہ تھا اور اس کی پیداوار کی بدولت پاکستان ایل پی جی کی مقامی ضروریات سے بھی بیس فی صد زائد ایل پی جی پیدا کرتا تھا۔ اس پر بھولڑو نے اپنا حصہ مانگا، اور اسے بتایا گیا جس طرح سولہ شوگر ملوں کے مالک ہم ہیں اسی طرح یہ بھی ہمارا ہے۔ انکار پر سندھی بھولڑو نے اٹھارہویں ترمیم کے تحت اسے بند کر دیا۔ اس ادارے کے مالک اقبال زیڈ احمد اور ان کے صاحبزا��ے کو گرفتار کروایا گیا، وہ جیل میں رہے تا ہم ان کے خلاف مقدمات بوگس جاوید اقبال کی نیب سے رخصتی کے بعد واپس ہوئے۔ وہ رہا ہوئے اب وہ ایس آئی ایف سی کی چھتر چھایہ میں جے جے وی ایل کو دوبارہ بحال کرنے کی کوشش میں ہیں اور بھولڑو اس میں رکاوٹ ڈال رہا ہے تا کہ ایران سے ایل پی جی درآمد ہوتی رہے اور قم کے ملڑوں کو خمس جاتا رہے؟
اقبال زیڈ احمد کے خاندان نے بنگالی ہونے کے باوجود اکہتر کے بعد پاکستان میں رہنے کو ترجیح دی تھی، اور نئے پاکستان میں بہت زیادہ صنعت کاری کی تا ہم اس اسی سالہ نوجوان کو اس کی یوں سزا دی گئی کہ جاوید اقبال والی نیب نے رات کے پچھلے پہر گرفتار کیا اور سردیوں میں ننگے فرش پر بٹھا کر اربوں روپے کیش میں مانگے گئے۔ اگر جے جے وی ایل چل رہی ہوتی تو ہم ایران کے ملڑوں کی ٹکے ٹکے کی باتیں نہ سُن رہے ہوتے۔ جے جے وی ایل چلاو، ایران کی بلیک میلنگ سے نجات پاو۔
اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب شروع ہوت�� ہی متعدد ممالک کے سفارتکاروں نے جب جنرل اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کیا تو صاحب نے سٹیج سے ان سب کو Moral Cowards یعنی اخلاقی طور پر بزدل قرار دیا جس پر آئس لینڈ کی وزیر خارجہ نے جوابا کہا کہ ہم نے سنا کہ سٹیج سے ہمیں اخلاقی بزدل کہا گیا، میرے لیے بزدل وہ ہیں جو امن کے لیے بیٹھنے سے مزاکرات سے انکار کرتے ہیں، وہ لی��ر بزدل ہیں جو لوگوں کو اشد ضرورت ہونے کے باوجود ان تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دیتے، اخلاقی بزدل وہ ہیں جو مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔۔۔
امریکی قبضے کے دوران امریکہ اور اتحادیوں نے افغانستان کو 170 بلین ڈالر سے زیادہ امداد grant دی۔ کئی سالوں میں یہ رقم افغانستان کی کل قومی پیداوار GDP سے بھی زیادہ تھی۔ حکومتی وار لارڈز اور طالبان دونوں کا کھاتا اسی مال سے چلتا تھا۔ اداس ہونا تو بنتا ہے۔
یہ امریکی ڈاکٹر تانیہ حاج حسن ہیں جو بچوں کی ICU سپیشلسٹ ہیں. انہوں نے غزہ میں والنٹیر ڈاکٹر کے طور پر وقت گزارا اور اقوام متحدہ میں بریفنگ دے رپی پیں. سن کر رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں. آپ سب سے درخواست ہے کہ یہ کلپ غور سے سنیں اور سب کو فارورڈ کریں.
#GazaGenocide#GazaCrisis
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش۔
20 گولڈ میڈل اور نو چاندی اور براؤن میڈل لینے والی سونیا فاروق نے خودکشی کی کوشش کیوں کی.
پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق ۔
ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنائی جاتی ہیں
اور اسے استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے ثمرا بشیر
میں نے اس نا انصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست جمع کروائی مگر کوئی فیصلہ نہ ہوا ثمرا بشیر
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہوسٹل سے نکال دیا۔
ثمرا بشیر
اہم 🚨 برطانوی جرنلسٹ Myriam Francois کے مطابق برطانیہ کے %54 لوگ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کا وجود نہیں ہونا چاہئیے انکے صرف فوجی نہیں بلکہ اُنکے معاشرے کا رویہ انتہائی منحوس ہے بلکہ ٹک ٹاک پر اُنکی ماؤں کا رویہ انتہائی شرمناک ہے جو بچوں کے بچھڑ جانے والی ماؤں کا مذاق اُڑا رہی ہیں
یہ دہشتگرد نہیں تو کیا ہیں پھر ؟
حامد میر آج ان کا ترجمان بن گیا ہے کل بی ایل اے کا بن جائے گا
یہ لوگ کسی رعایت کے مستحق نہیں “ کشمیر کی آڑ میں ریاستی ر�� چیلنج کرنے والے کے لیے معافی نہیں ہونی چائیے
لاتعلقی “ معافی نامے ہارڈ اسٹیٹ میں ہوتے ہیں ؟
ان میروں کو لبیک والوں کے دربے میں بند کریں
کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی دہشت گردی، کشمیر پولیس کے اہلکاروں پر تشدد، ایک پولیس اہلکار شہید۔ اور ساتھ ساتھ اپنے لیڈروں کو دکھانے کے لئے ویڈیو بھی تیار ہو رہی ہے
میرپور میں غنڈہ گردی کا بے نقاب چہرہ!
میرپور میں عوامی ایکشن کمیٹی کے نام پر کچھ عناصر نے پولیس اہلکاروں پر وحشیانہ تشدد کر کے نام نہاد "پرامن احتجاج" کا اصل�� مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔ یہ احتجاج نہیں، یہ تو کھلی غنڈہ گردی، ریاست کے خلاف بغاوت اور عوام کے امن کو یرغمال بنانے کی سازش ہے!
اپنے ہی محافظوں جن پولیس اہلکاروں نے ان کی حفاظت کے لیے ڈیوٹی کی پر حملہ کرنا کیا احتجاج ہے؟ یہ تو ننگی دہشت گردی ہے! جو لوگ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنائیں، سرکاری رٹ کو کھلم کھلا چیلنج کریں اور عوامی امن کو خطرے میں ڈالیں، انہیں پرامن مظاہرین کہنے والے یا تو اندھے ہیں یا پھر خود انہی کی سازش کا حصہ!
ریاست اب مزید خاموش نہیں رہ سکتی۔ عوام کے جان و مال، امنِ عامہ اور قانون کی بالادستی کے تحفظ کے لیے آئین و قانون کے مطابق ان پرتشدد غنڈوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنا نہ صرف ریاست کا حق ہے بلکہ اس کا فرض بھی ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ایسے عناصر کو بے نقاب کیا جائے جو بیرونی ایجنڈے پر چل کر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔
#NoToAnarchy #JAAConForeignAgenda #StopTheViolence
بھارت کی حمایت یافتہ انڈین ایکشن کمیٹی کن عوامی بنیادی حقوق کے نام پر CMH راولاکوٹ میں پر امن احتجاج کے مناظر دیکھ کر وہاں پہلے سے زخمی مریضوں کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں پر تشدد کیا گیا۔جب کہ بنیادی حقوق یہ ہیں کہ 60 ارب کمائی کرکے 300 ارب کا بجٹ پاکستان سے حاصل کرتے ہیں۔اور منصوبہ بندی کے تحت پاکستان کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ان سب کی ڈوریں انڈیا سے ہلائی جا رہی ہیں۔