@shoaib100mph بسْــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ رب العزت جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے-آمین ثم آمین۔.
سرگودھا ۔ بھلوال ۔ گھر کا کام کیوں نہیں کیا؟
بااثر زمینداروں نے اپنی ہی عدالت لگا لی
کلیم شاہ، عقیل شاہ اور عقیل اعوان کا تعلق نبی شاہ بالا بھلوال سے ہے
مزدور ترکھان کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل