علیم خان اور حمزہ شہباز کی لڑائی کی خبر %100 درست
علیم خان صرف یہ سوچ لیں کہ ن لیگ آتے ہی کینسر کے مریضوں کا شوکت خانم میں مفت علاج روکنے کی کوشش میں ہے،
امریکہ/بھارت نے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آتےہی 🇵🇰 پر دوبارہ دہشتگردی کا ٹھپہ لگا دیا
جو ملک سےمخلص نہیں، وہ آپ سے مخلص ہو گا؟
اسلام میں پردہ ضروری ہے سوچ کی بات نہیں ہے آپ اپنی بات نہ ہی کرے تو بہتر ہے اور اسلام کی باتیں آگے پھیلانی چاہۓ اس میں مسلمان کو گالی دینے کی ضرورت نہیں
کیا اس بچی نے دوپٹہ نہیں لیا؟ کیا یہ فحاشی پھیلا رہی ہے؟ میرے بھائی مسئلہ سوچ کا ہے ۔ اس مولوی اور اس جیسے اور مولوی روز سوشل میڈیا پر مجھے اور دوسرے لوگوں کو پردے کا سبق اور گالیاں دیتے ہیں ۔ پردہ ضروری ہے، میں غلط ہوں ۔ مگر آپ خود کو مسلمان کہتے ہو؟
#chotisibat
@iamhamzaabbasi Logo ka aap mazak urrate the aab Apne Paar aaye tu kaisa laag raaha Hai??? . Aik BAAT tu batoe aab aap sympathies Ku lye rahee ho ppl se shame on U aur aap ko apologize Karna chahiye Beshak Allah maaf kaarne wala Hain . Allah Apko hadayaat daay Ameen
aitraz nhi ha lkn phle wo khud btaye k wo khud aisa kre gi?
jo insan phle khud amal kre wo hi dosro ko naseehat kre tu smj ati ha bt
bt talaq yafta ki nhi bt ha amal ki
کلنا عباسکؑ یا زینبؑ 💕
مجاھدین حزب اللہ مثلِ علمدار حسینیؑ دوران جنگ اپنے دونوں ھاتھ دفاع حرم حضرت زینب سلام اللہ علیھا قربان کرنے کے بعد اپنے سیدومولا حضرت عباس علمدار علیہ سلام کے حرم میں عزاداری کرتے ھوئے ۔۔۔
#LessonOfKarbala