فلک جاوید خان کی سوشل میڈیا واریئرز اور قیادت سے درخواست۔۔۔🚨
مجھے میڈیا پر بات نہیں کرنے دی گئی
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی طبیعت سخت ناساز ہے
اگر اُنہے کُچھ ہوا تو زمہدار کون ہو گا۔۔؟
76 سالہ بزرگ خاتون کے ساتھ ظلم کرنا بند کرو
اُن کے علاج کے لیئے ہر فارم پر آواز اُٹھائیں
Pakistan is plotting to kill our dad, say Imran Khan’s sons.
The former prime minister, who has been in jail since 2023, is in danger of having his death passed off as natural causes, claim Sulaiman and Kasim Khan.
https://t.co/QvoWroJWQ5
ایک اور بےگناہ معصوم شہری جس کا قصور صرف کوئٹہ کا ایک کامیاب تاجر ہونا تھا۔ شہید نصیب اللہ نورزئی جس کو کل نامعلوم مسلحہ افراد نے گولیوں سے بھون ڈالا۔
#Balochistan
ایک اپیل زعیم لغاری کے موبائل کے حوالے سے
سندھ، کوٹ سبزل کے مقام پر سہیل آفریدی کے قافلے کی آمد کے موقع پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں زعیم لغاری صاحب کا موبائل فون سام سنگ S20 ان کی جیب سے کسی نے نکال لیا۔
چور صاحب سے بس اتنی سی گزارش ہے کہ لغاری صاحب کا موبائل واپس کر دیں۔
اس موبائل میں زعیم لغاری صاحب کا اہم اور قیمتی ڈیٹا موجود ہے۔ موبائل کی اپنی قیمت یا ری سیل ویلیو بھی کوئی خاص زیادہ نہیں، لیکن اس میں موجود ڈیٹا ان کے لیے بہت اہم ہے۔
لہٰذا جس بھائی کے پاس بھی یہ موبائل ہے، خدارا اسے واپس کر دیں۔
نہ آپ کا کوئی نقصان ہوگا، نہ کسی کا حق ضائع ہوگا۔
یہ ایک مخلصانہ اپیل ہے کہ موبائل واپس کر کے ایک مشکل آسان کر دیں۔
عمران خان واضح طور پر شدید سیاسی انتقام اور ظلم و ستم کا نشانہ بن رہے ہیں جو اب ان کی زندگی کے لیے بھی خطرہ بن چکا ہے۔ برطانوی حکومت کو انتہائی سخت الفاظ میں اس معاملے پر احتجاج کرنا چاہیے۔
دی ٹائمز
ایک ماں جسے اپنے گھر کی دروازے سے اٹھایا جاتا ہے جب کہ اس کے بچے اندر سو رہے ہوتے ہیں شوہر گھر پر نہیں ہوتا سوچیں اس کے بچوں کو کتنی ازیت ہوگی جب اٹھے ہوں گے اور والدہ گھر پر نہیں ہوگی ۔۔۔سبین یونس کے لیے اواز اٹھائیں
@sabeen_younas#ReleaseSabeenYounas
🚨🚨
سرگودھا میں رکشہ ڈرائیور کا پیچھا کرتے پیرا فورس کے بادشاہ ۔۔۔
رکشہ ٹرانسفرمر والی کھڑی ٹرالی میں ٹکرا گیا ۔
رکشہ ڈرائیور کے سر پہ چوٹ آئی تشویش ناک حالت میں پیرا فورس کے بادشاہ اپنی ہی گاڑی میں لیٹا کے کے گئے ۔ کہاں کوئی پتہ نہیں ۔
رکشہ ڈرائیور کے پاس کیا تھا جو پیرا فورس اسکے پیچھے لگی؟
کس کس کو روئیں؟ کوئی مار رہا، کوئی مروا رہا اور کوئی دفنا رہا ۔
سندھی بہت بہادر ہیں کراچی کے لوگ بہادر ہیں
یہ قیادت صرف ٹک ٹاک بنا کے واپس لوٹ جائے گی
سندھ سے شروع کریں انقلاب کی نہ بنیاد وہاں سے شروع ہوئی پھر بتائیں