X continue to update its reply sorting features
This tool is currently being tested and would help highlight the most relevant replies.
#X#xupdates#Paris2024#X_promo
💫𝓒𝓸𝓷𝓰𝓻𝓪𝓽𝓾𝓵𝓪𝓽𝓲𝓸𝓷𝓼💫
┌──═━═──┐
@Naracissm
└──═━═──┘
to very hard working member of our team on completing #2k followers.
Wishing you endless success and happiness!
May this be the beginning of even greater achievements!
Insha Allah
#X_promo team
"الفاظ" ہمیشہ بے ذائقہ ہوتے ہیں، لیکن ادا کرنے والے کا لب و لہجہ انہیں میٹھا یا کڑوا بنا دیتا ہے۔۔
آپ کی میٹھی بات بھی کسی کو بُری لگ سکتی ہے اگر لہجہ ٹھیک نہ ہو کیوں کہ لہجہ لفظوں کو تیروں میں بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
صبح بخیر!
السلام علیکم
#X_promo
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللّٰہ پر بھروسہ رکھیں آپکی آنسوؤں سے بھیگی ہوئی کوئی بھی رات اور تکلیف میں گزراہواکوئی بھی دن کبھی رائیگاں نہیں جاتا!
اگر اللّٰہ کہتاہے!
مشکل کیساتھ آسانی ہےتو یقین رکھنا اسکی کہی ہوئی بات میں حکمت ہوتی ہے لیکن ہم نہیں سمجھتے
#X_promo