ہمارا جھوٹوں فریب کاروں اور دھوکے بازوں سے سامنا ہے۔ جن کی نظر میں پاکستان کا آئین ایک کاغذ کے ٹکڑے سے بھی کمتر حیثیت رکھتا ہے۔ جن کی نگاہوں میں پاکستان کا قانون کوئی حیثیت ہی نہیں رکھتا۔ یہ ہے وہ خطرناک راستہ، پاور پولیٹکس!
پاور پولیٹکس کی بنیاد پر ہی فرعون نے کہا تھا، "میرے اقتدار کو خطرہ ہے۔ جو لڑکا پیدا ہو گا، ہر لڑکے کو مار دیا جائے، تاکہ میرے اقتدار کو خطرہ نہ ہو"۔
یہ طاقت کو ہر حال میں اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں۔ چاہے الیکشن لوٹنا پڑے، عوام کو جیلوں میں ڈالنا پڑے، عوام کے محبوب لیڈر کو جیل میں بند کرنا پڑے، تمام غیر قانونی اور غیر آئینی ہتھکنڈے اس کے خلاف استعمال کرنے پڑیں۔ چاہے عوامی نمائندوں کی توہین اور تحقیر کے ساتھ ان کو پریشرائز کر کے، آئین میں ترامیم کر کے، متفقہ آئین کو متنازعہ بنایا جائے۔ لوگوں کو اٹھا کے جیلوں میں ڈالا جائے۔
کیا گفتگو کرنا دہشت گردی ہے؟ کوئی چھوٹا سا اجتماع کر لینا دہشت گردی ہے؟ اس وقت پاکستان کے تمام بڑے بڑے معروف لوگ ایف آئی آروں کے نتیجے میں ڈکلیئرڈ دہشت گرد ہیں۔
علامہ راجہ ناصر عباس
@AllamaRajaNasir
#نکلو_پشاور_کی_طرف
تحریک انصاف کی کابینہ میں عام لوگ تھے اب عام لوگوں کو ہٹا کر خاص لوگ کابینہ میں شامل کئے گئے ہیں جس میں ایک صاحب جن کا نام سیف اللہ عثمان ہے جن کا نام پانامہ لیکس میں آیا تھا پانامہ لیکس میں جس کی سب سے زیادہ کمپنیاں تھیں انہیں فوجیوں کے حسن انتخاب والے سیف اللہ عثمان کی فیملی تھی اب عثمان سیف اللہ صوبائی کابینہ کا حصّہ ہیں
شہزاد اکبر
”خیبر پختونخوا کے عوام سے ہزاروں ووٹ لیکر بیٹھنے والی صوبائی کابینہ کو ہٹا کر ان لوگوں کو مسلط کر دیا جنہیں کوئی جانتا تک نہیں۔ فیصل کریم کنڈی کے حوالے پورا صوبہ کر دیا جو 2008ء سے تمام انتخابات میں عوام سے مسترد ہوتا آیا ہے۔ بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی فوج تعینات ہو گئی، اب باقی 2 صوبوں میں بھی فوج لگا دیں تا کہ عوام کو پتا تو ہو کہ پورا نظام چلا کون رہا ہے۔ دہشتگردی کا صرف بہانہ بنایا گیا ورنہ اصل مقصد تحریک انصاف کی حکومت ختم کرکے خود قابض ہونا تھا۔“ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
#گورنر_راج_نامنظور
”خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد ملک میں سیاسی بحران کی صورتحال گھمبیر ہو چکی ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کبھی خود کو جمہوریت کا چیمپئن قرار دیا کرتی تھیں، آج اس اقدام کا دفاع کر رہی ہیں۔ یہ جماعتیں پہلے جعلی فارم 47 سے مستفید ہوئیں، پھر تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں پر قبضہ کیا، 26ویں 27ویں ترامیم کیں اور اب ایک صوبے کی منتخب حکومت گرا دی۔ اس سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے جمہوری ہونے کے دعوٰی کی اصلیت سامنے آ چکی ہے۔ “ حبیب اکرم
@HabibAkram
#گورنر_راج_نامنظور
ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد دیکھنا یہ ہے کہ خیبر پختونخواہ سے طالبان کو پہلے نکالا جاتا ہے یا معدنیات کو ۔ جیو جرنیلا جیو۔ شہباز گل
@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
PAKISTAN: Responding to the declaration of a state of emergency in Khyber Pakhtunkhwa, as well as the imposition of governor rule and the deployment of armed forces in the province, Amnesty International said:
“Reports of arbitrary detentions of key leaders – including the provincial chief minister – and internet disruptions across the province raise concerns about the proportionality of these emergency measures. While states may, in strictly limited circumstances, derogate from their human rights obligations to respond to a public emergency that threatens the existence of the nation, emergency measures are not a blank cheque to crack down on human rights, silence dissent, or concentrate power.”
READ MORE: https://t.co/Gl5XwdD2ve
نامعلوم افراد نے پنجاب حکومت کے MPA اور UC چیئرمین کو کالز کی ہیں کہ KP میں گورنر راج لگنے پر مٹھائی بانٹیں اور اس کی ویڈیوز بنا کر شئیر کریں
ان کی عقل چیک کریں، KP پٹھان بھائی تھے ان کی حکومت جانے پر پنجابی مٹھائی بانٹیں تاکہ مزید نفرتیں بڑھیں یہ طریقہ انہوں نے east India کمپنی سے سیکھا ہے اس لیے میں کہتا ہوں یہ east India کمپنی ہیں ان کی آج تک وہی ٹریننگ چلی آ رہی ہے
شہباز گل
ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے اپنے شہریوں پر گولیاں چلانے کی لت پڑ چکی ہے۔ ایک طرف تھوڑ پھوڑ اغوا کا سلسلہ جاری ہے دوسری طرف نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اسی مقصد کے لیے ایمرجنسی لگائی نا کہ انہیں بادشاہ سلامت کی غلامی قبول نہیں تو کچل ڈالو، کرش کر دو۔ دہشت گردوں کو بسانے والے پر امن شہریوں پر ہی گولیاں برسا سکتے ہیں۔ اسی خیبر میں جب صوبائی اسمبلی کی تاریخ کا سب سے بڑا جرگہ منعقد ہوا اور امن کے لیے پورا صوبہ سیاسی مذہبی برداری کی تقسیم سے بالاتر ہوکر متحد ہوا تو اگلے دن تم نے ہیلی کاپٹرز بھر کر اینکرز روانہ کیے، خیبر کو دہشت گردی کا مرکز اور پاکستان کے مسائل کا جڑ بنا کر پیش کیا، بیانیہ بنا کر عوام کو نکالنے کا حکم جاری کیا۔ صرف اس لیے کہ اس حلقے سے منتخب پہلا قبائلی وزیراعلی بدنام ہو۔ پورے خیبر نے چیخ چیخ کر کہا کہ برف باری میں کون سا آپریشن، کیوں بے گھر کر رہے ہو، کہاں جائیں گے ہم؟ پھر جب وہ اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوکر کہنے لگا کہ اب جب تم نے بندوق کی زور پر میری قوم کو نکالا ہے تو میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ جواباً تم نے پریس کانفرنس کرکے سینہ ٹوک کے کہا، یہ کہتے رہیں کہ آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آپریشن تو ہو رہے ہیں۔
پھر کیا ہوا؟ وہی۔ سردیوں میں آپریشن ہونا نہیں تھا، نہیں ہوا۔ عوام بے گھر ہوگئے پھر جب صوبائ حکومت نے زبردستی بے گھر افراد کو ریلیف دیا تو اسی کی لسٹ جاری کرکے کہا کہ صوبائ حکومت نے آپریشن کی حمایت کرلی۔ ان کو بے گھر، برف باری میں بغیر ٹینٹ، بغیر کھانے کے چھوڑ دیتے؟ تم سے ظالم ہیں کیا؟
آج دیکھ لو وہی خیبر عمران خان کے لیے کھڑا ہے تمہارے خلاف اور تم وطن فروش، ضمیر فروش۔ دہشت گردوں کے بجائے اس قوم پر گولیاں برسا رہے ہو۔ کتنے مکار ہو، عیار ہو، غدار ہو تم!
انیق ناجی 🔥🔥🔥🔥
قدرت نے جو کام عمران خان سے لینا تھا وہ لے چکی۔ دہائیوں سے اس قوم کو camouflage کیا ہوا تھا۔ عمران خان نے پوری قوم اور خاص کر نوجوان نسل کو سمجھا دیا یے کہ ملک کا اصل مالک کون ہے اور نوکر کون ہے زیادتی کون کر رہا ہے اسکو قصوروار کون یے نوجوان نسل کو سوال کرنے کی طاقت اور شعور دے دیا ہے صدیوں کی غلامی کو حضرت مرشد عمران خان نے بہت حد تک توڑ دیا ہے ۔ رول آف لا ہوگا ووٹ کی عزت ہوگی اور کسی سرکاری ملازم کا کام نہیں کہ وہ حکومت بنائے یا توڑے یہ آئیڈیا عوام تک پہنچ گیا یے اور موجودہ نظام اب لرز رہا یے now it's just a matter of time
سوال تو بنتا ہے ناں کہ 2010 کے بعد سے دہشتگردی ختم کرنے کا ٹاسک تو آپکے پاس تھا تو وہ کیوں نہ ختم ہو سکی افغان پالیسی تو سویلین نے بنائی ہی نہیں اسکے ناکام ہونے کا ذمہ دار کون ہے؟
#گورنر_راج_نامنظور
کم وسائل کے باوجود سہیل آفریدی اور پختونخوا حکومت نے یہ گاڑیاں اور اسلحہ پولیس کے لیے خریدا، اب وہی اسلحہ اور گاڑیاں تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف استعمال کے لیے پہنچا دی گئیں۔ کتنے بے ضمیر ہیں۔ گل ظفر خان
#pakistan@gulzafarkhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا