God willing, the martyrdom of Admiral Tangsiri will enable the country to continue along the path of Iran’s maritime authority and resistance with even greater strength and firmness than before.
I offer my congratulations and condolences on the martyrdom of the courageous commander Tangsiri to his esteemed family and the Islamic Revolutionary Guard Corps. I pray Almighty God will raise this martyr to the highest ranks [in the Hereafter].
🇺🇸🇮🇷BREAKING:
Iran says the United States has until March 30, 12:00 p.m. (Tehran time) to condemn the bombing of Iranian universities.
If it does not, Iran will carry out strikes against multiple American universities in the Middle East.
میں واضح اور ذمہ دارانہ طور پر یہ اعلان کرتا ہوں کہ میں نے ریاستِ پاکستان کے اعلیٰ ترین اداروں — وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ آف پاکستان، اور پشاور ہائی کورٹ — سے ان عناصر کے خلاف باضابطہ رجوع کیا ہے جو دہشت گردوں کی سرپرستی اور دوبارہ آبادکاری میں ملوث رہے ہیں۔ میری نظر میں اس عمل کے مرکزی ذمہ دار درج ذیل ہیں:
1.جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ
2.جنرل (ر) فیض حمید
3.سابق صدر عارف علوی
4. عمران نیازی
5. بیرسٹر سیف
میں دوٹوک الفاظ میں خبردار کرتا ہوں کہ م��ری اس مؤقف اور گفتگو کو کسی بھی فرد یا گروہ کے ذاتی یا سیاسی مفاد کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ ایسا کوئی بھی اقدام نہ صرف غیر اخلاقی ہوگا بلکہ قانونی اور سیاسی طور پر بھی الٹا پڑے گا۔
آج میں کھل کر یہ واضح کر رہا ہوں تاکہ کوئی ابہام باقی نہ رہے کہ میرا اشارہ کس جانب ہے، اور میں آئندہ بھی اسی اصولی مؤقف پر قائم رہوں گا۔
جب میں اس پورے معاملے کو “گندگی” قرار دیتا ہوں تو میرا مقصد حقائق کو بے نقاب کرنا ہے، نہ کہ کسی ذاتی دشمنی کا اظہار۔ بعض لوگ میرے مؤقف کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں، لیکن حقیقت اپنی جگہ پر برقرار رہتی ہے اور رہے گی۔
میرا موقف ریاست، آئین اور عوام کے مفاد میں ہے، اور میں اسی راستے پر قائم رہوں گا
🇮🇷🇮🇱⚡A clip from Netanyahu's interview in which he said that Pakistan is Israel's next target after Iran.
They wont stop at #Iran, Pakistan will be next. Both countries need to confront this bloodthirsty regime together.
اگر آپ ایف آئی آر کرنا چاہتے ہیں، سو بار کریں، ہمیں ٹیلیفون کریں، ہم خود آئیں گے۔ رات کی تاریکی میں اگر گھر تک آئیں گے تو آئین پاکستان نے ہمیں اپنی چاردیواری کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار آپ یہ غلطی کرچکے ہیں، دوبارہ یہ غلطی کرنے کا نہ سوچیں
@AimalWali#EnoughIsEnough
آج صوابی میں ایمل ولی خان 🔥
اے این پی کو اقتدار کی کوئی لالچ نہیں۔ چوکیدار کا غلام عدلیہ بھی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ بھی ہے اور الیکشن کمیشن بھی ہے اور انشاءاللہ ہم ان سے جان چھڑائیں گے۔جب تک فوج کو بیرک اور بارڈر تک محدود نہیں کریں ہماری جدوجہد جاری رہےگی۔
@AimalWali#EnoughIsEnough
سوالونه مه وژنئ جواب راکړئ
مونږ له زمونږ د قام حساب راکړئ
۔۔۔
عظيم خان يوسفزے له بنده خلاص شو۔۔ د صوابۍ د ملګرو سره د راوتلو وروستو موجود دے۔
له بنده د راوتلو وروستو د مرکزي کمېټۍ غړي سليم خان اېډوکېټ، تحصيل صدر اشفاق خان ايډوکېټ، تحصيل جنرل سېکرټري توصيف اعجاز يوسفزے او عظيم خان يوسفزي خبرې او نعرې۔
جذبه هم هغه رنګ ځوانه او تانده ده۔
#EnoughIsEnough