”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
کراچی آج پوری شدت کے ساتھ گونج اٹھا ,
جئے عمران، جئے عمران کے نعرے شہر کی فضا میں دھڑکن بن کر پھیل گئے۔
کپتان کے چاہنے والے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے، اپنے جذبے، عزم اور وفاداری کو بے خوف انداز میں ظاہر کرتے ہوئے۔ عوام کا یہ جوش اس حقیقت کی گواہی دیتا ہے کہ نظریے کی آواز کو دبانا ممکن نہیں۔ کراچی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ حق اور انصاف کی جدوجہد نہ رکی ہے، نہ رکے گی۔
#KhanIllegallyJailed3Years
آپ نے اگر عمران خان کی زندگی بچانی ہے، یہ سپریم کورٹ اگر آپ کو کوئی ریلیف نہیں دے سکتا، تو آپ کے پاس اور کوئی اور راستہ نہیں ہے کہ:
نکلو عمران خان کی خاطر!
نکلو پاکستان کی خاطر !
#ReleaseImranKhan
حامد میر کا مشورہ🚨🚨
میں بڑوں سے کہتا ہوں کہ آپ تحریک انصاف کے ساتھ بھی مذاکرات کی میز پر بیٹھ جاؤ جب بھی مشکل وقت آیا تو ساری پارٹیوں میں عمران خان کی پارٹی آگے ہوتی ہے
حامد میر۔۔۔
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
اعتزاز احسن نے حق ادا کردیا!!
تاریخی الفاظ!!
عمران خان میرا دوست بھی ہے ہمسایہ بھی!
عمران خان کی آنکھ کو نقصان پہنچانے والے کسی غلط فہمی میں مت رہنا!!
عمران خان کی آنکھ نقصان ہوا تو پورے پاکستان میں ایک تباہی کی کیفیت ہوگی!!
یہ 1989 نہیں یہ 2026 ہے!!
لوگ سب کو کھا جاینگے!!🔥✊
عاصم منیر کو پتہ نہیں کیوں سمجھ نہیں آرہی کہ جیل میں نوازشریف یا زرداری نہیں ہیں جو دھمکیوں سے ڈر کر پاؤں پڑ جائیں گے-
وہاں پر عمران خان ہےجس نے بار بار کہا ہے کہ وہ موت قبول کرلے گا مگر ڈیل نہیں کرے گا- اس کا عقیدہ اللہ پر ہے، وہ ان زمینی خداؤں سے نہیں ڈرتا
#ComeToStreetsForKhan
”ہم لوگ اپنی مرضی سے نہیں آئے۔ ہمیں زبردستی وادی تیراہ سے نقل مکانی کا کہا گیا ہے۔ علاقے میں امن تھا۔“ نقل مکانی پر مجبور کیے جانے والے تیراہ متاثرین کی گفتگو