ارشد ندیم وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ ہمیں تمام قومی ہیروز کی بھرپور پزیرائی کرنی ہوگی۔آئیے مل کر پاکستان میں کھیلوں کے لئے ایک نئے سفر کا آغاز کریں۔ کھلاڑیوں کے لئے ایک ایسا ماحول فراہم کریں جس سے وہ عالمی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کریں۔حکومت اس حوالے سے تمام ممکن اقدامات کرے گی۔
200 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں.
ریٹوئیٹ 🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں۔
#BBN
افغان حکومتی اتحاد ٹوٹ پھوٹ کا شکار
حکمران عبدالرشید دوستم سے مایوس ہونے لگے۔
افغانستان کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر حمداللہ محب کی آڈیو لیک
دوستم پر پیسوں کی تجوریاں خالی کر دیں مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ یہ ڈرامہ اب بند ہونا چاہیے
محرم الحرام میں گلگت میں پائیدار امن کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوامی سماجی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مابین جامعہ پلان تیار۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کیا جائے گا ۔
اجلاس کی صدارت ڈی آئی جی گلگت رینج @DrMianSaeed کر رہے تھے۔
@SumairAhmadSyed
Strongly condemn attack on Ganesh Mandir in Bhung, RYK yesterday. I have already asked IG Punjab to ensure arrest of all culprits & take action against any police negligence. The govt will also restore the Mandir.
مقبوضہ جموں و کشمیر میں 5 اگست 2019 کےیکطرفہ و غیرقانونی بھارتی اقدامات کو آج 2 برس بیت چکےہیں۔ان دو برسوں کے دوران دنیانےکشمیرمیں قابض بھارتی فوجوں کیجانب سےجبر کابدترین مظاہرہ دیکھا۔اہلِ کشمیر کاتشخص تباہ کرنےاور بزورِ قوت آبادی کاتناسب بدلنےکی بھارتی کوششیں بھی دنیاکےسامنےہیں۔
Today marks 2 yrs since India’s unilateral & illegal actions of 5 Aug 2019 in IIOJK. In these 2 yrs the world has witnessed unprecedented oppression in IIOJK by Indian Occupation forces. It is also witnessing Indian efforts to force demographic change & destroy Kashmiri identity