Prime Minister Imran Khan has promised 50 per cent reduction in all prices if the 'two families' return half the money which they had looted. But, Mr PM you had promised to recover that money. What have done in three years ?
@Dawn_News Imran khan SE apna mulk to sambhala Nahi ja Raha, doosron KO kya mashwara dengey? Jis ne sari Zindagi ek bat or ball KO pakarrna seekha ho wo kya khaak government chalaega
@Dawn_News PM is answerable to the masses for his every action. Tum log chaato os k talwey , aam awaam ne vote Diya hey, Berra gharq kerne pe reaction to Hoga
آج پاکستانی فوج کی عالمی سطح پر جو تذلیل ھورھی ھے۔اس میں وہ جرنیل برابر کے شریک ھیں۔جنہوں نے اپنے مفادات کے لیے ایک نااھل،نکمے اور جھوٹے شخص کو دھاندلی زدہ الیکشن کے ذریعے وزیراعظم کی کرسی پر بٹھایا۔مکافات عمل اسی کا نام ھے۔ @a_siab
شکر ہے عمران خان آج اپوزیشن میں نہیں بلکہ وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر اقتدار کےمزےلوٹ رہے ہیں، ورنہ اس وقت ساری قوم بجلی کا بل جمع کرنے کی بجائے جلارہی ہوتی ۔ البتہ قوم بجا طور پر توقع کرتی ہے کہ کل شاہ محمود قریشی اور خان کے ساتھ کھڑے دیگر لوگ کل ڈی چوک میں ضرور اپنے بل جلائیں گے۔
ایک منسٹر صاحب فرما رہے تھے کہ جس ادارے میں اکونٹیبیلٹی سزا و جزا نہ ہو تو وہ آگے نہیں جاسکتا۔ کپتان صاحب نے تو کینٹینر پر وعدہ کیا تھا کہ حساب کتاب خود سے شروع کرونگا۔ جناب پہلے اپنا حساب کرو تم نے تو تعلیم، کاروبار، ایکونومی بلکہ پورے پاکستان کا ستیاناس کر دیا۔تمہارا حساب کون؟
حکومت @PTIofficial ایک ایسےبل کیلئے لابنگ کررہی ہے جس میں بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو بہت خطرناک،خلاف قرآن وسنت،خلاف اسلام وشریعت ہیں۔یہ بل جبری تبدیلی مذہب کو روکنے کے نام پر #Islam سےجبراً روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ سب مغرب کو خوش کرنے کے لیےہورہا ہے۔
#اسلام_مخالف_بل_نامنظور
اس شخص کو بس بد دعائیں ہی دی جا سکتی ہیں کیونکہ اوّلاً تو قانون کسی با اثر شخص پر ہاتھ نہیں ڈالے گا اور اگر ایسا ہو بھی گیا تو اسے ایک دو دن سے زیادہ جیل میں نہیں رکھا جا سکے گا، ضمانت ہو جائے گی یا غریب صلح پر مجبور کر دیا جائے گا۔