پورا پاکستان آئین اور قانون کے مطابق چلنا چاہیے۔ ہم تو سارا کچھ قانون کے مطابق کر رہے ہیں۔ ہم عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں، ہماری فیملی یہاں بیٹھی ہوتی ہے، ہم عدالتوں سے رجوع کر رہے ہیں۔
لیکن آپ مجھے بتائیں کہ عدالتوں کے جو آرڈرز آتے ہیں، ان کا کیا ہوتا ہے؟ ایک لمحے میں انہیں غیر مؤثر کر دیا جاتا ہے۔ ایک ایس ایچ او وہاں کھڑا ہو کر کہتا ہے کہ آرڈر آ گیا ہے لیکن ملاقات نہیں ہوگی۔ہمیں کہا جاتا ہے کہ شکر کریں کہ آپ کو دو مرتبہ ملاقات کا موقع ملا۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#PakistanUnderAsimLaw
رمیز راجہ کھل کر بول پڑے بہت سارے سوال اٹھا دیئے
ہمارا معاشرہ مہذب نہیں رہا یہاں چوروں کی واہ واہ ہے جو اچھے لوگ ہیں جو پاکستان کا سوچتے ہیں انکی واہ واہ نہیں ہے کیونکہ معاشرہ انکو تحفظ نہیں دیتا
انصاف کرنے والے ادارے جب فیصلہ نہیں کریں گے تو کون کرے گا ؟؟
رمیز راجہ 🫡
چالیس کے بعد انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے جبکہ 70 سال کی عمر میں انسان کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے یعنی اپنے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے لیکن یہ شخص 74 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماؤنٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں ۔۔۔۔۔
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
گرفتاری سے قبل عمران خان کا قوم کے نام وہ تاریخی پیغام جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے!🚨
حقیقی آزادی: آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، زنجیریں خود نہیں گرتیں بلکہ انہیں توڑنا پڑتا ہے!
جدوجہد کا مقصد: یہ جنگ میری ذات کی نہیں، آپ کے بچوں کے مستقبل اور نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔
لا الہ الا اللہ کا نظریہ: کلمہ حق ہمیں انسانوں کی غلامی سے نجات دلا کر صرف ایک خدا کے سامنے جھکنا سکھاتا ہے۔
آخری حد تک پرامن جدوجہد: جب تک ووٹ کے ذریعے اپنی حکومت منتخب کرنے کا بنیادی حق نہیں مل جاتا، پرامن احتجاج جاری رکھیں۔
ملک کو کسی "قبضہ گروپ" کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اب نہیں تو کب؟
#PAKWatch 🇵🇰: Imran Khan is held in solitary confinement for 23hr a day. He's under constant surveillance, with no outdoor access. The UN has concluded that Khan’s detention conditions constitute torture.
FREE IMRAN KHAN.