عاصم منیر ایک ایسے جواری کی طرح ہے جو ہر داو ہارنے کے بعد اور بڑا داو کھیل رہا ہے اور اس دوران گھر کا سامان عزت سب بک چکا ہے لیکن وہ بضد ہے کہ ایک اور داو اسکی قسمت بدل دے گا اور وہ جیتنا شروع ہوجائے گا
شہزادہ سلمان اب میچور ہو چکا ہے وہ اب وہ والا لونڈا لپاڑا نہیں کہ تُرکی طیارہ بھیجا اور خشوگی کی تکہ بوٹی کروادی شہزادہ سلمان کو پتا ہے کہ اگر پوٹن 55کلومیٹر کے فوجی قافلہ سے Kieve میں داخل نہیں ہوسکا اگر ٹرمپ B2بمبر طیارے کی بمباری سے ایران فتح تو دور کی بات اُسے ڈرا بھی نہیں سکا تو اگر سعودیہ یمن میں جاکر پھنس گیا تو اُسے کون نکالے گا رہی بات پاکستان اور تُرکی کے معاہدے کی تو وہ لڑنے کو تیار ہیں لیکن جن معاشی حالات سے سعودیہ گزر رہا ہے وہ سعودیہ کے لیے صرف تباہی پیدا کریں گے ابھی پچاس ارب کا نیوم شہر بسانے کا منصوبہ ڈوبا ہے آٹھ ارب آئ ایم ایف سے ادھار لیا ہے نومبر تک تیل کی آمدن نہیں آنے والی ایسے میں یمن کے ساتھ جنگ صرف خودکشی ثابت ہوگی باقی اس جنگ کو فرقہ کی جنگ بنانے سے پرہیز کریں یہ جنگ شیعہ سُنی نہیں بلکہ ہر وہ کنواں جلانے کی ہے جس سے چائنہ کو تیل ملتا ہے
@MeAsmaGul چلیں اپکی یہ بات بھی مان لیتا ہوں ۔۔۔ لیکن جواب پھر بھی وہی نکلتا ہے ۔کوئی معاف نہیں کرتا ۔۔۔
اگر عورتیں جنگ لڑا کرتیں تو شائد وہ بھی مخالف کی بیکار عورتیں مار دیتی ۔۔۔ ان میں سے کچھ کو غلام بنا لیتی ۔۔۔ اور مرد اور بچے اپنی مرضی سے بانٹ لیتی ۔۔۔۔
کہانی وہی رہتی اداکار بدل جاتے
کیا کبھی سنا ہے قومی اسمبلی کا اے سی پھٹا ہو؟ سپریم کورٹ کا اے سی پھٹا ہو؟
بلاول ہاؤس، وزیراعظم ہاؤس کے اے سی پھٹے ہوں؟ نہیں
کیونکہ انکی بغیرت زندگیاں،.
انتہائی نگہداشت میں موجود نومولود بچوں سے زیادہ اہم ہوتی ہیں.
کہتے ہیں 14 ارب کا جہاز کیوں لیا؟
لیا ہے بھائی
@Alihass68134141@HamidMirPAK مجھے افسوس ہے ۔۔ہمارے ٹیکس کے پیسے سے ہی علاج ہوتا ہے ہمارا اور یہ جناب بجاۓ اس افسوس کی گھڑی میں عوام پر ہی غصہ کرنے لگے ۔۔۔۔ کتنے پست سوچ کے مالک ہمارے اوپر حکومت کر رہے ہیں ۔ اور ہم بے بس غلام
جناب جسٹس شاہد وحید صاحب ❤️
آپکا دیا ہؤاآج کا یہ فیصلہ انشاء اللہ صدیوں یاد رکھا جائیگا!
جناب شاہد وحید صاحب,
یہ قاضی عیسیٰ اور یحییٰ آفریدی, تاریخ کے کوڑے دانوں میں ہونگے, انکا خاندان بھی منہ چھپاتا پھیرے گا!!