ناشد رئيس الوزراء الباكستاني السابق عمران خان يوم الاثنين المحكمة العليا في البلاد لتلقي رعاية طبية عاجلة، قائلا إن صحته وصحة زوجته تتدهوران، وإن أوامر المحكمة المتعلقة بعلاجهما لم تنفذ.
https://t.co/h0aMcL6ZEE
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons.
My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔
“جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
🚧 جمیل چوک انڈر پاس — ترقی کی رفتار تیز، منزل قریب!
پشاور ریویٹالائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس پر تعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ منصوبے کی مقررہ مدت میں تکمیل کے لیے کام برق رفتاری سے آگے بڑھایا جا رہا ہے، تاکہ شہریوں کو ٹریفک کی روانی میں بہتری اور محفوظ و آسان سفری سہولیات میسر آ سکیں۔
💚 بدلتا پشاور، ترقی کرتا پشاور — بہتر شاہراہیں، روشن مستقبل!
#PDA #JameelChowkUnderpass #PeshawarRevitalizationPlan #TransformingPeshawar #PRP
@Governor_KP@CommissionerPsh@GovernmentKP@fkkundi@infokpgovt
عمران خان کے وژن کے تحت خیبر پختونخوا میں 2013 سے اب تک 14 نئی پبلک یونیورسٹیز قائم کی گئیں۔ آج صوبے میں مجموعی طور پر 34 سرکاری جامعات ہیں, جن میں سے 14 صرف پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں قائم ہوئیں۔ یہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ایک تاریخی پیش رفت ہے۔
🔹ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
🔹ویمن یونیورسٹی، صوابی
🔹یونیورسٹی آف چترال
🔹یونیورسٹی آف بونیر
🔹یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (شہداء اے پی ایس) نوشہرہ
🔹پاک آسٹریا فخاشولے انسٹی ٹیوٹ آف الائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجیز، ہری پور
🔹ویمن یونیورسٹی، مردان
🔹یونیورسٹی آف شانگلہ
🔹زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان
🔹زرعی یونیورسٹی سوات
🔹یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان
🔹یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائسنز سوات
🔹یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ اپلائڈ سائنسز سوات
یہ ہے تعلیم میں سرمایہ کاری اور مستقبل کی تیاری, عمران خان کا وژن، نتائج کے ساتھ۔
#PTI12Years #PublicUniversities #HigherEducation #ImranKhanVision
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ڈی ایس پی عمران الدین شہید (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ - خیبر پختونخوا پولیس)
آج پاکستان نے ایک غیرت مند اور بہادر بیٹا کھو دیا ہے اور خیبر پختونخوا پولیس ایک ایسے نڈر، بااصول اور جری افسر سے محروم ہو گئی ہے جس کی شجاعت، دیانت داری اور قربانی کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
ڈی ایس پی عمران الدین شہید کا شمار ان بے باک افسران میں ہوتا تھا جنہوں نے ملک و قوم کی سلامتی کے لیے ہمیشہ خطرات کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔ متعدد قاتلانہ حملوں، بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں زخمی ہونے کے باوجود ان کے پایہ استقلال میں کبھی لغزش نہ آئی۔
جب ایک حملے کے بعد انہیں محفوظ مقام پر تبادلے کی پیشکش کی گئی، تو انہوں نے کہا: "دہشت گرد سمجھیں گے کہ میں ڈر گیا ہوں!" وہ ایک بااصول اور پیشہ ور افسر تھے جنہوں نے فرنٹ لائن پر رہ کر ہمیشہ اپنے فرض اور قومی غیرت کو مقدم رکھا۔
وہ ایک بااصول اور پیشہ ور افسر تھے جنہوں نے فرنٹ لائن پر رہ کر ہمیشہ اپنے فرض اور قومی غیرت کو مقدم رکھا۔
ضلع کرک کے علاقے چارپارہ (خُرّم محمد زئی) میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کیے جانے والے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ڈی ایس پی عمران الدین شہید نے اگلی صفوں میں قیادت کرتے ہوئے اپنے رفقائے کار کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کیا اور فرض کی راہ میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔
خاطر خواہ مواقع میسر ہونے کے باوجود انہوں نے خطرے سے پیچھے ہٹنے کی بجائے آخری سانس تک میدانِ عمل میں ڈٹے رہنے کو ترجیح دی۔ ان کی یہ عظیم قربانی خیبر پختونخوا پولیس کی اعلیٰ روایت اور پاسبانِ وطن کی بے مثال شجاعت کا روشن باب ہے۔
اللہ تعالیٰ ڈی ایس پی عمران الدین شہید اور ان کے شہید رفقاء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندانوں و کے پی پولیس کو یہ عظیم صدمہ صبرِ جمیل کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
خبر ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد آٹا سستا ہو گیا ہے
یعنی آٹے کے سستا ہونے کا کریڈٹ گورنر راج کو دیا گیا ہے
جبکہ اصل وجہ یہ ہے کہ پنجاب سے گندم کی ترسیل شروع ہو گئی ہے
لہذا جب چیف منسٹر سہیل آفریدی بار بار چیخ رہے تھے اور گندم کی ترسیل پر پابندی کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے تھے تبھی ان کی بات مان لی جاتی تو آٹا تبھی سستا ہو سکتا تھا
ایسا لگتا ہے سیاسی بنیادوں پر خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ دشمنی کی گئی
سہیل آفریدی کی یہ بہترین مینجمنٹ تھی، جسے تباہ کر دیا گیا ہے۔ 13 سال کی محنت پر قبضہ کرکے، 9 اپریل سے جس طرح پکی فصل میں چھوڑا گیا تھا، اسی طرح اب کے پی کو بھی چھوڑ کر جانا ہے۔ انہوں نے سارا فنڈ، بجٹ اور صوبہ اجاڑ دینا ہے۔
#kpk
Admin
بھلا ہو خواجہ آصف کا جس نے کسی کرنل کے حکم پر پختونخوا میں معدنیات کے چھوٹے لیز ہولڈرز پر سوال اٹھایا
پختونخوا اسمبلی مائنز اینڈ منرلز کمیٹی کے ممبر جنکا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں نے حقائق تفصیل سے رکھ دئے
سنہ 2016 سے وزیر ستان میں 30 مربع کلومیٹر پر محیط کاپر مائن ایف ڈی ایم اے نے حاصل کی FWO نے اسکے ساتھ شراکت کرلی۔ سال 2024 تک FWO نے اس مائن سے 7کھرب روپے کی کاپر نکال کر بیچی ہے۔۔ حکومت خیبر پختونخوا کو اس 7 کھرب میں سے 34 ارب روپے رائلٹی ملنی چاہئے تھی جو FWO نے نہیں دی۔ اور اب تک صرف 16کروڑ 90لاکھ روپے حکومت کو ادا کئے ہیں
حساب لگا لو کسطرح اس ملک کی فوج اس ملک کے لوگوں کے وسائل لوٹ رپی ہے
@KaliwalYam بینظیر بھٹو کو نقاد طالبان کی امی کہتے ہیں۔ ان کی حکومت میں وزیر داخلہ نصیراللہ بابر نے ان کی مدد کی، انہیں "میرے لڑکے" کہا۔
نواز شریف پر الزام ہے کہ انہوں نے اسامہ بن لادن سے مالی مدد لی۔ سابق سفیر عبیدہ حسین سمیت کئی ذرائع نے یہ دعویٰ کیا۔
سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا: کیا حال ہے آپ کے مُلک کا؟
کہنے لگے؛ بالکل ویسا ہی حال جیسا جیل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے۔
اذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں۔
#پاکستان_کی_کہانی
سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا: کیا حال ہے آپ کے مُلک کا؟
کہنے لگے؛ بالکل ویسا ہی حال جیسا جیل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے۔
اذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں۔
#پاکستان_کی_کہانی
تبدیلی کا نیا دور بی آر ٹی پشاور کی مزید 27 نئی بسیں پشاور چمکنی ڈپو پہنچ گئیںنئی، بسوں کی مجموعی تعداد 296 ہوگئی
نوٹ: یہ بسیں پی ٹی آئی دور میں خریدی گئیں۔