@Silly_siSilly https://t.co/u3xDtoSXak
یہ ایک فیس بک گروپ کا لنک ہے جو بچوں کے ماہر پاکستانی ڈاکٹرز چلا رہے ہیں اس میں آپ اپنی پوسٹ شیئر کریں ڈاکٹر آپ کے ساتھ خود ہی رابطہ کریں گے۔
@irfijournalist آپ کیسے صحافی ہو کہ بغیر تحقیق کے پوسٹ کرتے ہو؟ بابو صیب کو ہتھکڑیاں نہیں لگائی گئی یہ فیک تصویر ہے بلکہ یہ ویڈیو پیغام ہے ہوائی فائرنگ کے حوالے سے جو خیبر پختنونخوا پولیس کے پیج سے شئیر بھی ہوا ہے۔
@iamqadirkhawaja آپ تو بڑے منافق اور بے شرم انسان نکلے۔ میں تو سمجھ رہا تھا آپ صحیح بندے ہو پہلے آپکی ایسی حسد اور بے شرمی والا کوئی ٹوئیٹ نہیں دیکھا تھا۔ اب اس میں تو صرف تعریف کی اس بندے نے کسی اور کے بارے میں برا تو نہیں کہا تو آپکی کیوں جلی؟ لعنت ہے تیرے پہ
كل جمعه كى تقرير ميں بندے نے ایک ویڈیو کے حوالے سے جوبات کہی کہ اسرائیل اور انڈیا نے افغانستان کو مدد فراھم کرنے کامعاھدہ کیا ہے اسکے بارے میں معلوم ھواکہ وہ ویڈیو جعلی تھی مجھے افسوس ہے کہ مجھے اس ویڈیو کی وجہ سے مغالطہ ہوا اس پر استغفار کرتا ہوں میری پوری تقریر اب شائع ھورہی ہے اس سے یہ حصہ نکال دیاگیا ھے اور مزید وضاحت بھی کردی گئی ہے
افغان مہاجرین کے پاکستان آنے سے پہلے ہمارے پشتونوں کو کھانا پکانے کا سلیقہ تھا نہ ہی کھانے کا، رہن سہن کو تو رہنے ہی دیجئے۔ افغان مہاجرین بن کر آئے تو انکے مردوں نے سخت سے سخت کام کئے، محنت کی تجارت و کاروبار کئے جہاں آپ کنویں کا پانی پیتے انہی مہاجرین نے drilling (بورنگ) جیسے سخت کام کرکے اپ کو صاف پانی حاصل کرنے کے قابل بنایا۔ گندم، مکئی کئ روٹی اور دال ساگ کھانے والوں کو قابلی پلاو، روش، تکہ، سلاد رائتہ یہاں تک ایک دسترخوان پر بیٹھنا سکھایا، انہیں مہاجرین نے ہماری خواتین کو آرائش و سنگھار سکھایا، انہوں نے نہ درخت کاٹے نہ ہی کسی چیز کو اجھاڑا بلکہ تعمیر و ترقی میں اپنا پسینہ اور لہو بہایا۔ افغان محنت کش باذوق اور سلیقہ پسند قوم ہے کسی کے ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
@grok@mehdi7861105@Shoaib_Jatt@grok
بھائی ایک ہی پوسٹ کے نیچے آپکے تین مختلف جواب تین مختلف کمنٹس کے ریپلائی میں؟ اب یہ ظفر گوہر ہے؟ میر حمزہ ہے یا محمد علی؟
@SohailAfridiISF Thank You Lahore..
Be Ready Karachi..
Kpk?? Who are you? 🙄😑😑
جوکروں خدا کا واسطہ ہے ترقی یافتہ پنجاب تو اب دیکھا ہوگا اس کے آدھے جتنا کام تو یہاں خیبر پختونخوا میں اب کرو۔۔
مکتبِ دیوبند کی یہی فراخ دلی اور آفاق آشنا نگاہی تھی جو اسے دیگر مکاتب میں ممتاز بناتی تھی. بدقسمتی سے خربوزے نے خربوزے سے رنگ پکڑا اور اس ��لبیلے مکتب میں بھی وہ علتیں در آئیں تو دائیں بائیں کے گروہوں میں تھیں.
معروف ہندو شاعر آنجہانی گلزار دہلوی کو بہت بار سنا. وہ ہندو ہونے کے باوجود مفتی کفایت اللہ دہلوی کے نام کے ساتھ ابوحنیفہء ہند کا سابقہ لگایا کرتے. سید حسین احمد مدنی رح کا نام کبھی شیخ الاسلام کہے بغیر نہ لیا. ایک انٹرویو میں اپنے تخلص کی تقریب کا احوال بتاتے ہوئے کہنے لگے کہ جب انہوں نے نوعمری میں شعر کہا تو گھر پہ تخلص تجویز کرنے کے لیے حسبِ روایت ایک محفل منعقد کی گئی، جس میں بطورِ مہمانِ خصوصی مفتی اعظم ہند مفتی کفایت اللہ دہلوی رح کو مدعو کیا گیا تھا .
اب تو معاشرے میں اس قدر بگاڑ در آیا ہے ��ہ بریلوی دیوبندی سے، دیوبندی شیعہ سے اور شیعہ اہل حدیث سے سرِ راہ حال احوال بھی دریافت نہیں کرسکتا. معاشرے کی رگوں سے رواداری کا آخری قطرہ بھی نچڑ چکا ہے. ایسے میں مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ، ہشام الہی ظہیر، مولانا ثاقب رضا مصطفائی، مولانا زاہد الراشدی مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ جیسے علماء کا دم غنیمت ہے.
نواز کمال کی وال
#محافظ_ختم_نبوت_مولانا
احمدیوں کے حوالے سے ابھی پاکستان کے بڑے ٹی وی چینل پر تجزیہ ہورہا تھا کہ پارلیمنٹ میں غیر مسلموں کے حقوق کے لئیے بل لایا گیالیکن وہاں بھی احمدیوں کو کچھ نہیں دیا جارہا احمدی ویسے ہی پاکستان میں سب سے مظلوم کمیونٹی ہے سب سے زیادہ لنچنگ اور بدسلوکی انکے ساتھ ہوتی ہے مزید انکو انکے حقوق نہ دینا یہ زیادتی ہے۔
تو نالج میں اضافہ کرتے ہوئے احمدی اپنے آپ کو غیر مسلم نہیں مانتے بیرونی دنیا میں جاکر پاکستان کی شکایت لگاتے ہیں کہ ہمیں مسلمان نہیں مانا جاتا۔ دین محمدی ۔شریعت محمدی اور پاکستان کے آئین کے مطابق آقا علیہ صلوۃ والسلام کو آخری نبی ماننے والا مسلمان ہے۔احمدی اگر خود کو غیر مسلم مانتے ہوئے اقلیت تسلیم کرتے ہیں تو بلکل اقلیتوں کے حقوق ملنے چاہئیں اگر نہیں تو انکے حقوق کی بات کرنے والوں کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیئے۔کیونکہ جو احمدی اپنا حق سمجھ کر مانگتے ہیں وہ حقوق نہیں اسلام میں شگاف ہے