IPL
جرسی لانچ ✔️
کھلاڑی ٹیموں کو جوائن ✔️
کپتان کا اعلان ✔️
مکمل پلاننگ ✔️
اور دوسری طرف
@thePSLt20
ٹورنامنٹ قریب…
جرسی لانچ.. ؟
کھلاڑی ٹیموں کو جوائن ..؟
کپتانوں کا اعلان..؟
مکمل پلاننگ..؟
اگر@TheRealPCB اسے واقعی بڑی لیگ بنانا چاہتا ہے تو پروفیشنلزم پر زیادہ توجہ دینا ہوگی
محمد حفیظ:- قومی کرکٹرز نے جب ٹی ٹونٹی لیگز کھیلنےجانا ہوتا ہے تو ورک لوڈ کا کوئی مسلہ نہیں ہوتا لیکن جب قومی ڈیوٹی یا ڈومیسٹک کرکٹ کی بات آئے تو ورک لوڈ کا مسلہ بنالیاجاتاہے۔
#T20WorldCup#PakistanCricket
ہندوستان کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے کہا کہ "اگر آپ 96 سے 100 تک جانے کے لیے چار گیندیں لیتے ہیں تو آپ اپنی ٹیم کو 20 رنز سے باہر کر دیتے ��یں۔ ورلڈ کپ جیتنے اور ہارنے میں یہی فرق ہے۔"
#T20WorldCup
نہ روہت، نہ کوہلی اور نہ ہی کوئی “کنگ” کا شور۔ پھر بھی ٹیم ورلڈ چیمپئن بن گئی۔ یہی اصل کھیل کی خوبصورتی ہے کہ جب ٹیم میں میرٹ، محنت اور ملک کے لیے کھیلنے کا جذبہ ہو تو بڑے ناموں کے بغیر بھی بڑی کامیابیاں حاصل کی جا سکتی ہیں۔ #T20WorldCup
Favorite player from each country:-
🇵🇰 Babar azam
🇦🇺 Mitchell starc
🇿🇦 AB de villier
🇮🇳 Virat Kohli
🏴 Joe root
🇳🇿 Williams
🇯🇲 Chris Gayle
🇱🇰 Sangakkara
🇧🇩 Tamim iqbal