🚨 ہر وہ بندہ جو پاکستان کے خلاف بات کرے گا، پاکستانیت کے خلاف بات کرے گا، چاہے جس عہدے پر بھی ہوگا وہ غدار ہے 🔥
میں نہیں جانتا گل اصغر خان کس سیاسی جماعت کا رکن اسمبلی ہے بس اتنا جانتا ہوں یہ باغیرت پاکستانی ہے اور اس نے غداروں کی واہ واہ چھترول کی ہے💪
پاکستان زندہ باد🇵🇰
پوری دنیا میں سب سے پہلے یہ بات میں نے کہی تھی صرف ڈی جے وینس کی چار منٹ کی پریس کانفرنس کے فوری بعد میں نے باڈی لینگیوج اور اُس کی باتوں سے اندازہ کر لیا تھا ۔۔ مجھے اب بھی یئ لگتا ہے کے خامنائی صاحب بھی پاکستان ائیں گے ۔۔
مجھے لگتا ہے دونلڈ ٹرمپ اور مجتبی خامنائی اگلے راونڈ میں پاکستان ائیں گے اور وہ فائینل راونڈ ہوگا ۔۔ اُس کے بعد ہمیشہ کے لئے سیز فائر ہوگا یہ جو ٹیم ائی ئے اس کے پاس اتنے اختیارات نہیں ہیں کہ حتمی فیصلہ کر سکیں نا ان کے پاس طاقت ہے کے کسی معاہدے پر دستخط کر سکیں #pakistan
@AhmedSharif Pakistan was the first country to recognize the UAE in 1971. Its foundations were built on Pakistani expertise: Air Marshal Waqar Azim established their Air Force, PIA provided the 1st aircraft and crew to launch Emirates Airline,Pakistani bankers pioneered their financial system
@amjadt25 Pakistan was the first country to recognize the UAE in 1971. Its foundations were built on Pakistani expertise: Air Marshal Waqar Azim established their Air Force, PIA provided the 1st aircraft and crew to launch Emirates Airline,Pakistani bankers pioneered their financial system
@hsom67 Pakistan was the first country to recognize the UAE in 1971. Its foundations were built on Pakistani expertise: Air Marshal Waqar Azim established their Air Force, PIA provided the 1st aircraft and crew to launch Emirates Airline,Pakistani bankers pioneered their financial system
"I believe the real final round involves Donald Trump and Mojtaba Khamenei. Only then will we see a permanent ceasefire. The current teams lack the authority and the power to make final decisions or sign a definitive peace treaty #pakistan
مجھے لگتا ہے دونلڈ ٹرمپ اور مجتبی خامنائی اگلے راونڈ میں پاکستان ائیں گے اور وہ فائینل راونڈ ہوگا ۔۔ اُس کے بعد ہمیشہ کے لئے سیز فائر ہوگا یہ جو ٹیم ائی ئے اس کے پاس اتنے اختیارات نہیں ہیں کہ حتمی فیصلہ کر سکیں نا ان کے پاس طاقت ہے کے کسی معاہدے پر دستخط کر سکیں #pakistan
مجھے لگتا ہے دونلڈ ٹرمپ اور مجتبی خامنائی اگلے راونڈ میں ہاکستان ائیں گے اور وہ فائینل راونڈ ہوگا ۔۔ اُس کے بعد ہمیشہ کے لئے سیز فائیر ہوگا یہ جو ٹیم ائی ئے اس کے پاس اتنے اختیارات نہیں ہیں کہ حتمی فیصلہ کر سکیں نا ان لے پاس طاقت ہے کے کسی معاہدے پر دستخط کر سکیں ۔۔ #pakistan
From @WSJopinion: Pakistan has put itself back on the diplomatic map. Its army chief consolidates his power at home by brokering a cease-fire between Iran and the U.S., writes @dhume.
https://t.co/sr1SuwDbWO
عید کےتیسرےروز کوئٹہ سے 14 افراد اغواءہوئےتھے 4چھوڑ دئیے گئے10پنجابی ہیں وہ ابھی تک اغواءہیں
اوراب " پنجابی سیاح "کوتوہین قرآن کےمبینہ الزام پرزندہ جلادیا گیا
پھریہ بھی کہتے ہیں کہ بلوچوں اورپختونوں پرظلم پنجابی کرتے ہیں
پنجاب کوہم کسی طورشدت پسند نہیں دیکھناچاہتےلیکن ۔۔۔۔
2008 کے الیکشن میں صدر اوبامہ کے حریف جان میک کین سے ووٹر نے کہا کہ مجھے اوبامہ کے عرب ہونے سے خوف آتا ہے تو انہوں نے کہا اوبامہ عرب نہیں امریکی ہیں اور اچھے انسان ہیں ۔ بس اُن کی اور میری رائے مختلف ہے۔ اس رویہ کاموازنہ ”چور، ڈاکو، غدار “ والے بیانیہ سے کیجئے۔ فرق واضح ہے۔