فوج کا سیاسی معاملات سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہےآرمی چیف
اس بیان پہ لاتعداد قلمکار اپنی قلم تروڑ چکے ہیں لیکن مورخ صرف ایک سوال پوچھنا چاہتا ہے کہ کیا راناثناءاللہ پہ جھوٹامقدمہ15کلو پوڈر ڈالنےوالے اینٹی نارکوٹکس فورس کے سربراہ میجر جنرل عارف ملک کا تعلق نیپال کی فوج سے تھا
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ۔پاکستانی میں ایک ایسی نسل بھی تھی جس نے عمران خان کی محبت میں اپنی بہنیں اور بیویاں پہلے فیض آباد میں نچائی پھر جرنیلوں کے آگے پیش کیں۔
@FarhanVirk@AsimSBajwa تاریخ میں لکھا جائے گا کہ۔پاکستانی میں ایک ایسی نسل بھی تھی جس نے عمران خان کی محبت میں اپنی بہنیں اور بیویاں پہلے فیض آباد میں نچائی پھر جرنیلوں کے آگے پیش کیں۔
کرونا کرائسس کے چند سیاسی نتائج
پی ٹی آئی کی حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی
سندھ گورنمنٹ نے پیپلز پارٹی سے بیڈ گورننس کا داغ دھو دیا
مسلم لیگ ن کی خاموشی ختم ہو گئ اور شہباز شریف کی اہمیت کا سب کو احساس ہو گیا
پہلے تو پنجاب کے عوام شہباز شریف کو یاد کرتے تھے مگر اب تو بد ترین مخالف کو بھی یہ تسلیم کرنا پڑ گیا کہ شہباز شریف نے خدمت کے جو معیار قائم کیے تھے اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ جن کو قدر نہیں تھی، انکو بھی قدر آ گئی ہے۔اللّہ تعالی کے اپنے طریقے ہیں انسان کو سرخرو کرنے کے!