یہ ہوتا ہے لیڈر جو دنیا کے سامنے بولے تو اس کی باتوں کی تصدیق کوئی اور نہیں بلکہ دنیا کی سپرپاور امریکا کا صدر کرے اوتلر کلپ اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر خود شئیر کرے۔
#PMShehbazAtUNGA81
مورخ لکھے گا کہ نصراللہ ملک کی راتی کوئی نہیں جمیا
اقتدار میں انے کے بعد اثاثے بڑھ گئے لیکن بندہ شریف
حکومت باجوہ نے دی گاڑی ترین نے دی کچن علیم نے چلایا بیوی مانیکا نے دی اور بچے گولڈ سمتھ پال رہے اور ایسا پھدو انسانی تاریخ میں کسی اور کا نہیں لگا
پاکستان میں آپ کے پاس ایک فیلڈ مارشل ہیں، جو بہت شاندار شخصیت ہیں۔ اور ایک وزیرِ اعظم ہیں، اور دونوں کے درمیان انتہائی بہترین ہم آہنگی ہے۔ فوجی رہنما وزیرِ اعظم کا مکمل احترام کرتے ہیں۔ یہ ایک خوبصورت منظر ہے
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
ایسا ہے کہ ٹرمپ سے کوئی اور فائدہ ممکن نہی مگر اتنا کافی وہ آپ کے مخالف نا ہو اب مودی پاکستان سے جنگ لڑنے کے خواب دیکھ رہا ٹرمپ نے دیوالی کی محفل سجاتے کہہ دیا خبردار جو پاکستان سے جنگ کی تو
پاکستان کی اتنی سفارتی کامیابی بھی کافی کہ ٹرمپ اس کا وکیل بنا
”کمپنی تو یہی چلے گی”
شہبازشریف صرف یہی پانچ سال ہی نہیں بلکہ اگلے پانچ سال بھی پورے کرے گا جبکہ پیپلز پارٹی اگلے پانچ سال بھی اسی تنخواہ پر کام کرے گی 🥰
🚨🚨اور ہاں اس تمام عرصے میں مران خان جیل میں ہی دیسی کُکڑ پاڑیں گے😆
دس دس ہزار نہیں پانچ لاکھ کا چیک ملا ہے
آپ ان پیسوں سے کیا کرینگے ؟
جی میری زمین خراب ہو گئی تھی اُسے ٹھیک کرواوں گا
امانت چن صاحب آواز آ رئی جے ؟ 🧏🏻♂️
اللہ تعالیٰ کے حضور دل کی گہرائی سے شکر ادا کرتی ہوں کہ تاریخ کے بدترین سیلاب کے بعد آج ہم متاثرین کی بحالی کے سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔ یہ دن اللہ کے فضل اور عوام کے حوصلے کی علامت ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
آخر عمران خان کو کیوں لانچ کیا گیا۔ اسکی ضرورت کیا تھی اور یہ کس کس جنرل کی گود میں بیٹھ کر وزیراعظم ہاؤس تک پہنچا۔
سید مزمل شاہ کی بہترین وڈیو ھے ایکبار دیکھیں ضرور👇