ایک بار پھر فسطائیت شروع پرامن کارکنان پر ربڑ بُلٹس کا بے دریغ استعمال متعدد کارکنان زخمی۔ ملک پر قابض مافیا کے منہ کو خون لگ چکا ہے یہ اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلا کر ملک میں استحکام لانے کی باتیں کرتے ہیں۔ کس کے ایجنڈے پر آج اپنے اداروں سے اپنے ہی بے گناہ شہریوں پر گولیاں چلائی جارہی ہیں؟ پاکستان کی تاریخ میں ایسا ظلم کبھی نہیں ہوا جو آج ہورہا ہے۔
"میں امریکہ سے پوچھتا ہوں کہ تم ہوتے کون ہو مجھے کہنے والے کہ میں روس نہ جاؤں؟
امریکی کارندہ سائفر میں کہتا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے ہٹا دو تو ہم پاکستان کو معاف کر دیں گے۔
ہمیں تمہاری معافی کی کوئی ضرورت نہیں "
پاکستان کا منتخب وزیراعظم، عمران خان
We shouldn't forget that as the Pakistani government cleanses its image by serving as a mediator for the Iran war, Pakistan remains a military-dominated government that is imprisoning the country's most popular politician, former prime minister Imran Khan. https://t.co/YkaXmk1SFU
فائزہ مُراد فرنٹ فُٹ پر کھیلتے ہوئے 🔥🔥
سابق وزیرِ اعظم عمران خان، جو ملک کے سب سے مقبول رہنما اور اس کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے چیئرمین ہیں، کو منظم انداز میں ان کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے
فائزہ مُراد
اِس پیغام کو ہر طرف پھیلا دیں
احمد نیازی کا بڑا اعلان پھیلا دیں ہر جگہ اس کو
8 مئی کو ہمارا لانگ مارچ ٹانک سے شروع کرکے پشاور سے صوابی پہنچیں گے
جہاں اگلا لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
ہم 6 مہینے سے سہیل آفریدی سے پوچھ رہے ہیں کہ ہمیں عمران خان کی رہائی کا روڈ میپ دے دیں لیکن انہوں نے عمران خان کو فٹبال بنا لیا ہے۔ سہیل آفریدی اچکزئی کے پاس بھیج دیتا ہے، اچکزئی جنید اکبر اور وہ بیرسٹر گوہر کے پاس بھیج دیتا ہے۔ اب مردان میں انہوں نے فٹبال کو اٹھا کر اڈیالہ جیل بھیج دیا ہے کہ جب تک عمران خان کوئی لائحہ عمل نہیں دیتے ہم کچھ نہیں کریں گے، احمد خان نیازی
سہیل آفریدی نے کہا ہے جب تک عمران خان کال نہیں دیں گے میں کچھ نہیں کروں گا،
عمران خان سے ملاقات بند ہے, کبھی آپ کے لیے سردی آ جاتی ہے، کبھی گرمی، کبھی محرم، کبھی عید، آپ لوگوں نے کچھ نہیں کرنا عمران خان کے لیے،
عمران خان کا خاندان غدار ہے آپ لوگ وفادار ہیں بس، احمد خان نیازی
شاباش آئی ایس ایف
ایسے ہی جاری رکھیں اپنی کوشش!
انتہائی خوشی کی بات ہے کہ یوتھ ونگ کے نقش قدم پر اب آئی ایس ایف بھی میدان میں آ رہی ہے۔ کوشش کریں جو لوگ پہلے سے میدان میں موجود ہیں ان کے ساتھ مل کر ایک متفقہ حکمت عملی بنائیں۔
ان شاء اللہ آپ سے جلد ملاقات ہوگی
"ائی ایس ایف پشاور ریجن کا صوابی میں ایک گرینڈ افطاری کے بعد کے مناظر" 👇
I can’t imagine anything more painful than this. This will haunt us forever. Imran Khan is still fighting; he’s all alone, and he has completely lost hope in us. O Kaptaan, my Kaptaan!