یورپی ممالک میں کئی ماہ کی مسلسل پابندیوں اور کرفیوز کے بعد رواں ہفتے نرمیاں شروع ہو رہی ہیں۔ نو مئی کو سپین میں ایمرجنسی قوانین ختم ہو جائینگے۔ الحمد للہ ❤️ اللہ کرے پاکستان سمیت باقی ممالک سے بھی جلد وباء کا صفایا ہو۔
*حکومتی فیصلہ*
ڈاکٹرز نسخے پر دواؤں کا فورمولا لکھ سکتے ہیں کمپنی نام نہیں
اس کا کریڈٹ عمران ریاض خان کو جنہوں نے سب سے پہلے نشان دہی کی اور PM عمران خان تک پہنچائی اور لاگو کروایا
اس طرح لوگ کمپنیوں کی لوٹ مار سے بچ سکے گے اور اپنی حثیت کے مطابق دوا خرید سکے گے
@ImranRiazKhan
اسلام آباد جی الیون میں کشمالہ طارق کی گاڑی کی ٹکر سے میرا بھائی زخمی ہے اور آج چار دن ہوگئے ہیں کسی نے اس کی خبر تک نہیں لی نہ حکومت کی طرف سے کال آئی اور نہ ہی میڈیا نے اس پر آواز اٹھائی
Dr Yasir Daniyal got ranked as the number one #ComputerScience researcher in #Pakistan by @Stanford, he is also among the top 2% of the most cited scientists #worldwide.
A great achievement by a great individual. We are all very proud of him! @UMTOfficial
ڈالر مسلسل پر کھولے کھلی فضا میں اوپر جارہا ہے حالانکہ امپورٹ ایکسپورٹ تو بند ہے پھر مسلسل قیمت کیسے بڑھ رہی ہے لیکن کسی کو پرواہ نہیں قوم ابھی نماز جمعہ باجماعت پڑھنی ہے یا گھر پر اس میں الجھی ہوئی ہے
خدارا یہ ظلم بندکریں.
چئیرمین NDMAصاحب،اس وڈیو کو غور سےدیکھیں یہ رسکیو1122 کا ایک اہلکار ہےجو کرونا کےمریض کو ایمبولینس سےاتارنےکی کوشش کررہاہے، اس اہلکار نےنہ تو حفاظتی لباس پہناہے نہ حفاظتی ہلمٹ، نہ حفاظتی گاگلز، خدارا اس قوم کو شہید دینابند کردیں، ہمیں غازی چاہئیں، بس🙏🙏🙏
کرونا وائرس کی وبا کے باوجود لاہور میں رہنا میرا ذاتی فیصلہ هے، سارے میچ کھیل کر جاؤں گا، پاکستان میں میرا اچها ٹائم گزر رہا هے..، بین ڈنک..
Thank you #bendunk